جناب فاتح صاحب!
انتخابی غزل پر داد اور اظہارِ خیال کے لیے دلی تشکّر
غلطیاں (شاعر کی روح کی معذرت کے ساتھ ) میری عجلت اور کوتاہ نظری کا ہی شاخسانہ ہیں
جس کے لئے آپ سب سے بھی معذرت خواہ ہوں !
آئندہ کوشش کرونگا کہ لکھے کو چسپاں کرنے سے قبل بغور دیکھ اور پرکھ لوں
نشاندہی یا توجہ مبذول کرانے کے لئے...