نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    فیض شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی - فیض

    کیا خوبصورت غزل ہے جب جب سنو یا پڑھو دل کو چوٹی ہے بابا جی صاحب فیض صاحب کی سدا بہار غزل شیئر کرنے کا شکریہ بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    ناصر کاظمی "حاصلِ عشق تِرا حُسنِ پشیماں ہی سہی"

    غزل ناصرکاظمی حاصلِ عشق تِرا حُسنِ پشیماں ہی سہی میری حسرت تِری صُورت سے نمایاں ہی سہی حُسن بھی حُسن ہے محتاجِ نظر ہے جب تک شعلۂ عشق چراغِ تہِ داماں ہی سہی کیا خبر خاک ہی سے کوئی کرن پُھوٹ پڑے ذوقِ آوارگئ دشت و بیاباں ہی سہی پردۂ گُل ہی سے شاید کوئی آواز آئے فرصتِ سیروتماشائے بہاراں ہی...
  3. طارق شاہ

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    بٹ صاحب مسکراہٹ لانے والے اشعار ہیں، پیش کرنے کے لئے تشکّر ! انفرادیت لئے، اِن بالااشعار سے، میراجی کا یہ شعر یاد آیا کہ : ملائیں چار میں گر دو تو بن جائیں گے چھ پل میں نکل جائیں جو چھ سے دو تو باقی چار رہتے ہے میراجی بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا

    غزل ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا پُھول کو شاخ پہ ڈستے دیکھا کتنے بیدار خیالوں کو یہاں دامِ اخلاص میں پھنستے دیکھا دل کا گلشن، کہ بیاباں ہی رہا ایسا اُجڑا کہ نہ بستے دیکھا کُھل گیا جن پہ مسرّت کا بھرم! پھر کبھی اُن کو نہ ہنستے دیکھا اب کہاں اشکِ ندامت ساغر آستینوں کو ترستے دیکھا...
  5. طارق شاہ

    آتش صاف آئینے سے رخسار ہے اس دلبر کا - حیدر علی آتش

    مکرمی بابا جی صاحب! بہت اچھی غزل پوسٹ کی آپ نے، اس انتخاب کے لئے بہت سی داد قبول کیجئے غزل مکمل نہیں تھی، سو مکمل غزل یہاں چسپاں کر رہاہوں کچھ اغلاط کی بھی اس طرح درستگی ہو گئی بہت شکریہ غزل پیش کرنے کا بہت خوش رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل خواجہ حیدر علی آتش صاف آئینے سے رُخسار ہے اُس دلبر کا...
  6. طارق شاہ

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    زونی صاحبہ! غزل کے انتخاب پر آپ کی پذیرائی کا ممنون ہوں خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر
  7. طارق شاہ

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    بٹ صاحب انتخاب پر داد کے لئے تشکّر! اس قسم کی تحریروں کو انسان اپنے قریب کسی بھی واقعہ، پیش آئے یا پیشِ نظر حالات پر منتج کرسکتا ہے یعنی غزل وسیع قرطاس کی حامل ہے تشکّر بہت خوش رہیں
  8. طارق شاہ

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا - رانا سعید دوشی

    مرا یہ خون، مرے دشمنوں کے سر ہوگا میں دوستوں کی حراست ميں مارا جاؤں گا میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا کیا کہنے صاحب!
  9. طارق شاہ

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    بہت ممنون ہوں آپ کے اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر بہت خوشی ہوئی کہ افتخارعارف صاحب کی یہ غزل بھی آپ کو پسند آئی تشکّر بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

    بہت اچھا انتخاب (ترجمہ کے لئے تشکّر ) بہت شکریہ شیئر کرنے کا خوش رہیں ہمیشہ
  11. طارق شاہ

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    جناب وارثی صاحب اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں بہت خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا آپ کو بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    خدا ایک حل تھا .۔ علی زریون

    نایاب صاحب ایک اچھی تخلیق شیئر کرنے پر بات سی داد قبول کیجئے تشکّر بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    مجاز نظم ۔ کیوں ۔ اسرار الحق مجازؔ

    چھوٹے غالب صاحب مجاز صاحب کی بہت اچھی نظم شیئر کرنے پر بہت سے داد قبول کیجئے بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    میر مشہور چمن میں تری گل پیرہَنی ہے ۔ میر تقی میر

    ہر چند! گدا ہوں میں تِرے عشق میں لیکن ان بُوالہَوَسوں میں کوئی مجھ سا بھی غَنی ہے؟ بہت خوب، شکریہ فاتح صاحب! میر صاحب کی غزل شیئر کرنے پر بہت سی داد اور تشکّر قبوب کریں بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    جناب سید زبیر صاحب بہت خوشی ہوئی جو کلام افتخارعارف سے بالا انتخاب آپ کو پسند آیا داد اور اظہار خیال کے لئے متشکّر ہوں بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    شیفتہ "نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ" ہوا نہ مدّ نظر چشم یار کے بدلے

    ممنون ہوں سید صاحب، اظہار خیال اور داد کے لئے خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت شاداں رہیں
  17. طارق شاہ

    مصحفی گر اور بھی مری تربت پہ یار ٹھہرے گا ۔ مصحفی

    شتاب آئیو! ٹھہرا رکھیں گے ہم اُس کو جو جاں، لبوں پہ دمِ انتظار ٹھہرے گا کیا کہنے صاحب! جناب فرخ منظور صاحب ! بہت خوب انتخاب پر بہت سی داد اور ہم سے شیئر کرنے پر تشکّر قبول کریں بہت خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    غزل افتخارعارف بکھرجائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا مِرے معبود! آخر کب تماشا ختم ہوگا چراغِ حُجرۂ درویش کی بُجھتی ہوئی لو ہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگا کہانی آپ اُلجھی ہے، کہ اُلجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہوگا یہ سب کٹھ پُتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات سحرسے...
  19. طارق شاہ

    میرا جی زمیں پہ سبزہ لہک رہا ہے، فلک پہ بادل دُھواں دُھواں ہے

    نایاب بھائی اظہار خیال اور ستائشِ انتخاب پر آپ کا ممنون ہوں بارہا اس غزل کے مطالعہ سے عجیب کیفیت طاری ہوئی ہے دل رنجیدہ ہوا اور آنکھیں بھر آئیں ایک ایک شعر مفہوم و معنویت اور کیفیت کی معراج پر ہے بہت تشکّر ایک بار پھر سے خوش رہیں ہمیشہ
  20. طارق شاہ

    شیفتہ "نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ" ہوا نہ مدّ نظر چشم یار کے بدلے

    بہت صحیح کہا آپ نے نایاب بھائی داد کے لئے ممنون ہوں بہت خوش رہیں ہمیشہ
Top