نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    امیر مینائی ایک ہے میرے حضر اور سفر کی صورت ۔ امیر مینائی

    جناب فاتح صاحب اچھے انتخاب پر ڈھیر ساری داد غزل دیکھ لی تھی مگر نقوی صاحب اور بسمل صاحب سے منسوب کیا تھا آپ نے، اس لئے رائے یا داد دینے میں تاخیر ہوئی تشکّر اس پیشکش پر بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری غم موجود ہے آنسو بھی ہیں، کھا تو رہا ہوں پی تو رہا ہوں - حفیظ جالندھری

    بہت خوب کاشفی صاحب آپ کے اس انتخاب نے حفیظ جا لندھری کی غزل کی پیش کش پر اکسایا بہت اچھا انتخاب رہا، بہت سی داد آپ کی نذر بہت خوش رہیں ، تشکّر
  3. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری جدھر دیکھو ہجومِ رہبراں ہے۔۔۔حفیظ جالندھری

    بہت خوبصورت انتخاب پر بہت سی داد قبول کریں تشکّر بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں

    محترمین، جناب کاشفی، جناب بٹ اور جناب سید صاحب! خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ حضرات کو پسند آیا اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں تشکّر بہت خو ش رہیں آپ سب
  5. طارق شاہ

    عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی " صلیب و دار کے قصّے رقم ہوتے ہی رہتے ہیں "

    جناب کاشفی اور جناب سید صاحب! انتخاب کی پذیرائی کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو انتخاب آپ حضرات کو پسند آیا تشکّر بہت خس رہیں
  6. طارق شاہ

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    بابا جی صاحب بہت خوب، اس اچھے انتخاب پر بہت سی داد قبول کیجئے
  7. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں

    غزل حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں اس دردِ دوستی کی دوا ہو گیا ہوں میں قائم کِیا ہے میں نے فنا کے وجود کو دنیا سمجھ رہی ہے فنا ہو گیا ہوں میں نا آشنا ہیں رتبۂ دیوانگی سے دوست کمبخت جانتے نہیں، کیا ہو گیا ہوں میں ہنسنے کا اعتبار، نہ رونے کا اعتبار کِیا زندگی...
  8. طارق شاہ

    عبیداللہ علیم جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی

    غزل عبیداللہ علیم جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی بدن پُرانا ہُوا، روح بھی پُرانی ہوئی کوئی عزیز نہیں، ما سوائے ذات ہمیں اگرہُوا ہے تو یوں جیسے زندگانی ہوئی نہ ہوگی خشک، کہ شاید وہ لوٹ آئے پھر یہ کشت گزرے ہوئے ابرکی نشانی ہوئی تم اپنے رنگ نہاؤ، میں اپنی موج اُڑاؤں وہ...
  9. طارق شاہ

    عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی " صلیب و دار کے قصّے رقم ہوتے ہی رہتے ہیں "

    شکریہ آپ کا نایاب بھائی، اظہار خیال اور داد دینے کا ! بہت خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    اختر شیرانی دل و دماغ کو رو لوں گا آہ کر لوں گا (اختر شیرانی)

    غزل اخترشیرانی غزل یہاں پہلے سے چسپاں ہے ، پلیز اسے ختم کردیں شکریہ
  11. طارق شاہ

    آرزو لکھنوی " دیکھیں محشر میں اُن سے کیا ٹہرے "

    غزل آرزو لکھنوی دیکھیں محشر میں اُن سے کیا ٹہرے تھے وہی بُت وہی خدا ٹہرے ٹہرے اس در پہ یوں تو کیا ٹہرے بن کے زنجیر بے صدا ٹہرے سانس ٹہرے تو دم ذرا ٹہرے تیز آندھی میں شمع کیا ٹہرے زندگانی ہے بس اک نفس کا شمار بے ہوا یہ چراغ کیا ٹہرے جس کو تم لا دوا بتاتے ہو تمہِیں اُس درد کی دوا...
  12. طارق شاہ

    عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی " صلیب و دار کے قصّے رقم ہوتے ہی رہتے ہیں "

    غزل عزیزحامد مدنی صلیب و دار کے قصّے رقم ہوتے ہی رہتے ہیں قلم کی جنبشوں پر سر قلم ہوتے ہی رہتے ہیں یہ شاخِ گلُ ہے، آئینِ نمو سے آپ واقف ہے سمجھتی ہے، کہ موسم کے ستم ہوتے ہی رہتے ہیں کبھی تیری، کبھی دستِ جنوں کی بات چلتی ہے یہ افسانے تو زُلفِ خم بہ خم ہوتے ہی رہتے ہیں توّجہ اُن...
  13. طارق شاہ

    میرا جی ایک تضاد --- کوہ سے زرّیں اذیت کے گذر جانے کے بعد

    جناب نایاب صاحب نظم پر اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی کہ کلام آپ کو پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    شفیق خلش = "خلش ۔۔ بارہا، دل میں خیال آیا، کہ اِس اسمِ تلازُم کو مٹادوں اپنے"

    خلش بارہا، دل میں خیال آیا، کہ اِس اسمِ تلازُم کو مٹادوں اپنے سوچ کر پھر یہ بدل ڈالا خیال، کہ اِس سے اک رنج کا احساس سا رہ جائے گا یہ جو اک تیز تلاطُم سا ہے ٹہرا دل میں، کیا خبرکیسی یہ یادیں دے کر دل کی دیواروں میں کر، کرکے شگاف، بہ شکلِ آب یہ خوں رنگ سا بہہ جائے گا میں نے کچھ کر کے...
  15. طارق شاہ

    میرا جی ایک تضاد --- کوہ سے زرّیں اذیت کے گذر جانے کے بعد

    ایک تضاد میرا جی کوہ سے زرّیں اذیت کے گذر جانے کے بعد سرخ نغمہ شام کو اک پَل میں مرجانے کے بعد ہاں، پس از فریاد و قلبِ دہر کی لرزش کے بعد دن کی نم آلود، زرد و لالہ گُوں کاوش کے بعد تیرگی کے داغ دل سے کس طرح دھوؤں گا میں جاگتے ہی جاگتے پھر صبح تک روؤں گا میں ہاں وہی میں دن کو جس کی...
  16. طارق شاہ

    ناصر کاظمی " بیگانہ وار اُن سے ملاقات ہو تو ہو "

    غزل ناصرکاظمی بیگانہ وار اُن سے ملاقات ہو تو ہو اب دُوردُور ہی سے کوئی بات ہو تو ہو مشکل ہے پھرمِلیں کبھی یارانِ رفتگاں تقدیر ہی سے اب یہ کرامات ہو تو ہو اُن کو تو یاد آئے ہُوئے مدّتیں ہُوئیں جینے کی وجہ اور کوئی بات ہو تو ہو کیا جانوں کیوں اُلجھتے ہیں وہ بات بات پر مقصد...
  17. طارق شاہ

    ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا

    سید صاحب! اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی کہ جناب ساغر صدیقی کی یہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا

    نایاب صاحب اظہار خیال کے لئے تشکّر خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    ناصر کاظمی "حاصلِ عشق تِرا حُسنِ پشیماں ہی سہی"

    سید صاحب خیال رقم کرنے پر متشکّر ہوں آپ کا بہت خوشی ہوئی جو غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکرمی نقوی صاحب آپ کا بھی تشکّر بہت خوشی ہوئی اس غزل پر آپ کو اپنا ہم خیال پا کر بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    ناصر کاظمی "حاصلِ عشق تِرا حُسنِ پشیماں ہی سہی"

    بہت شکریہ نایاب بھائی اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی کہ یہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر
Top