نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    فراز "سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے" غزلِ احمد فراز

    اظہارِ خیال کے لئے متشکّر ہوں جی صحیح کہا، جب جب پڑھو لطف میں اضافہ ہوتا محسوس ہوتا ہے
  2. طارق شاہ

    فراز "سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے" غزلِ احمد فراز

    باعثِ صد افتخار ہوا میرے لئے اظہارِ خیال کے لئے ممنون ہوں تشکّر
  3. طارق شاہ

    کرتا ہوں برقِ قہْر کا خُوگرجِگر کو میں --غزلِ رسا

    غزلِ (رسا) کرتا ہوں برقِ قہْر کا خُوگرجِگر کو میں چھُپ چھُپ کے دیکھتا ہوں کسی کی نظر کو میں کردے اگر گُداز اِسے گرمئِ سُجود کرلُوں جَبِیں میں جذْب تِرے سنگِ در کو میں اُن کو یہ ڈر نہ آئے کہِیں آستاں پہ حرْف مُجھ کو یہ ضِد، کہ رکھ کے اُٹھاؤں نہ سرکو میں اللہ ! اپنی...
  4. طارق شاہ

    شکیب جلالی پھر سُن رہا ہوں گزرے زمانے کی چاپ کو

    بہت خوب صاحب ! ایک اچھی غزل شیئر کرنے پر بہت سی داد قبول کیجئے تشکّر
  5. طارق شاہ

    نظم- قائدِ اعظم کی قبر پر. مشیر کاظمی

    کیانی صاحبہ ایک اچھی، حقیقت سے آراستہ نظم شیئر کرنے پر بہت سی داد قبول کیجئے کاش معاملہ برعکس ہوتا !
  6. طارق شاہ

    حبیب جالب بہتے لہو میں سب تیرا مفہوم بہہ گیا - چودہ اگست صرف تیرا نام رہ گیا

    نیرنگ صاحب! جالب کی اس غزل کے لئے داد اور شکریہ قبول کریں گزرے ہیں اس دیار میں یوں اپنے روزوشب خورشید بجھ گیا کبھی مہتاب گہنا گیا بالا شعر مصرع ثانی میں ٹائپو ہے، درست کردیا جائے تو مزہ دوبالا ہو جائے غزل کے لئے ایک بار پھر سے تشکّر
  7. طارق شاہ

    فراز "سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے" غزلِ احمد فراز

    وارث صاحب! بہت شکریہ اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی، کہ فراز صاحب کی یہ میری پسندیدہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر
  8. طارق شاہ

    افتخار عارف "اِنہیں میں جیتے اِنہی بستیوں میں مر رہتے" غزلِ افتخارعارف

    وارث صاحب! بہت شکریہ اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی، کہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر
  9. طارق شاہ

    داغ کس نے کہا کہ داغ وفا دار مرگيا ۔۔۔ غزلِ داغ دہلوی

    بہت شکریہ اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی کہ غزل آپ دونوں حضرات کو پسند آئی تشکّر
  10. طارق شاہ

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    نہ کوئی چاند، نہ تارا، نہ امید میں مجسم شبِ تنہائی ہوں مجھ سے خود کو نہ سمیٹا جائے اور خدائی کا تمنائی ہوں کیا کہنے غالب صاحب! اچھی غزل شیئر کرنے کے لئے تشکّر احمد ندیم قاسمی صاحب بہت خوب لکھتے تھے، اور انکی تحریریں زبان عام و خاص ہمیشہ رہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ درج ذیل شعر میں 'زمانہ حال'...
  11. طارق شاہ

    تعارف طارق شاہ

    ممنون اور متشکّر ہوں بہنا بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    غالب دہر میں‌ نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا - غالب

    جواب کے لئے اور سب کی پسندیدگی کے لئے متشکّر ہوں دراصل! میں کوئی مُستنِد یا مُدلّل جواب، یا اِمثال کا مُتمنّی تھا کہ آیا فارسی میں ایسی بستگی کی کوئی صورت، یا اجازت ہے؟ صوتی ہم آہنگی، والے مختلف الفاظ کی، یا ان کی جو مکرّرہ حرف پرہی ختم ہوتے ہیں، کی ہم قافیہ بستگی کی، تو کئی...
  13. طارق شاہ

    فراز میں کہ پرشور سمندر تھے مرے پاؤں میں - احمد فراز

    چاکِ دل سی کہ نہ سی، زخم کی توہین نہ کر ایسے قاتل تو نہ تھے میرے مسیحاؤں میں بہت خوب
  14. طارق شاہ

    افتخار عارف آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ - افتخار عارف

    اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی، انتخاب آپ کو پسند آیا! تشکّر
  15. طارق شاہ

    غالب دہر میں‌ نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا - غالب

    بہت شکریہ اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی کے انتخاب پسند آیا دیگر احباب کی پسندیدگی کے اظہار کے لئے تشکّر ۔۔۔ غزل یوں بھی لگائی تھی کہ اس میں مرزا غالب نے تقویٰ اور عیسیٰ کو دیگر قوافی کے ہم قافیہ باندھا ہے ( جو کہ مخطوطی ہے) ایسا کرنا کہیں اور نہیں نظر آتا ہے، اور نہ ہی ایسی کوئی اور...
  16. طارق شاہ

    غالب دہر میں‌ نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا - غالب

    غزل غالب دہرمیں نقشِ وفا وجہِ تسلّی نہ ہوا ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا سبزۂ خط سے ترا کاکلِ سرکش نہ دبا یہ زمرد بھی حریفِ دمِ افعی نہ ہوا میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چُھوٹوں وہ ستمگر مِرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا دل گزرگاہِ خیالِ مے و ساغر ہی سہی گر نفَس جادۂ سرمنزلِ تقویٰ نہ...
  17. طارق شاہ

    افتخار عارف آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ - افتخار عارف

    اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی، جوعارف صاحب کے کلام سے یہ انتخاب آپ کو پسند آیا مقطع کے دونوں مصرع میں عروضی نقطۂ نظر سے عارف کی بستگی قابل دید ہے بہت شکریہ ایک بار پھر سے
  18. طارق شاہ

    داغ آزمایا ہے مدام آپ کو بس بس اجی بس ۔ داغ دہلوی

    جناب من! بہت ممنون ہوں جواب کے لئے، جو باعث تقویت اور اضافہٴ علم ہوا بہت شکریہ! بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    مجھ سے چھپ کر میری نظروں میں سما کر دیکھئے - زکی کیفی

    بہت خوبصورت بہت سی داد اِس پیشکش پر ہر شکستِ دل پہ وہ نظریں یہ دیتی ہیں پیام جرأتِ قلب و نظر پھر آزما کر دیکھئے میں بُھلا دوں آپ کو، بالکل بجا ارشاد ہے مجھ کو لیکن، آپ تو پہلے بھلا کر دیکھئے نکہتِ آزاد بن کر گھومئے گلزار میں رخ نقابِ لالہ و گل میں چھپا کر دیکھئے کون کہتا ہے کہ اُن پر کچھ...
Top