نتائج تلاش

  1. جیہ

    نام بتائیں

    راشد منہاس شہید نشان حیدر پانے والے سب سے کم عمر شہید
  2. جیہ

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    کتنی خوشی ہو رہی ہے فرزانہ بہن کو یہاں دیکھ کر۔ اب طبیعت کیسی ہے؟
  3. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی یہ میرے پچپن کی تصویر ہے تو کیا اسے تبدیل کرلوں؟
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی ہاں۔ آپ تو بہت سمجھدار ہیں ماشا ء اللہ بالکل وہی مطلب ہے۔ زه = میں ښه = اچھی (یا اچھا)، ٹھیک، تندرست، نیک، یم۔= ہوں ستا= تیرا ستاسو= آپ کا، تمہارا ډیره= بہت، کافی سارا مننه = شکریہ لفط مننہ کی وضاحت میں نے پچھلے صفحات پر کہیں کی ہے
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی نہیں مگر میری سحری ہوتی بھی کیا ہے۔ ایک پیالی چائے، دو فرنچ ٹوسٹ ۔اور فجر کی اذان سے 5 منٹ پہلے ایک گلاس پانی۔ بس یہی سحری کرتی ہوں
  6. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    زه ښه یم۔ ستاسو ډیره مننه شگفتہ۔ کیوں لیٹ ہوگئ تھی کیا؟ کہ سحری مس ہوگئ؟
  7. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی استاد محترم یہ افسانہ میں شفیق الرحمان کی کتاب “پچھتاوے“ سے چیک کر رہی ہوں۔ جس میں جینی کے علاوہ ، منزل، سراب، سناٹا، دوراہا اور پچھتاوے نامی افسانے ہیں
  8. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    صحیح کہاں آپ نے شمشاد بھائ اس میں ایک فقرہ ہے: ان دنوں ہم ڈراما کر رہے تھے، دوپہر سے ریہرسل شروع ہو جاتی۔ تو ٹائپنگ والے نے اس کو یوں لکھا ہے: ان دنوں ہم ڈراما کھیل رہے تھے، دوپہرکو ریہرسل شروع ہو جاتی۔ شگفتہ جی آگئ ہیں۔ کیسی ہیں باس؟
  9. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    نہیں جی۔ میں تو 4 بجے جاؤں گی۔ ابھی تو 3 بھی نہیں بجے
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی ہاں استاد محترم ۔ میں شفیق الرحمان کے افسانے جینی کی پروف کر رہی تھی۔ اس سے تھک کر یہاں آگئ۔ایک تو افسانہ خاصا طویل ہے اور دوسرے ٹائپ کرنے والے نے کافی گل کھلائے ہیں ۔ اس نے بزعم خود شفیق الرحمان کی زبان و بیاں کی اصلاح کی ہے۔
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد بھائ کیسی تیاری۔ دو ہی تو آدمی ہیں گھر میں بس عصر کے بعد کھانا پکاتی ہوں استاد محترم۔ آپ بھی تو خود پکاتے ہیں ۔ تو آج کیا پکانا ہے؟
  12. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی چلتی ہوں رات کے 12 بجنے والے ہیں
  13. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    لکھنا تو میرے لیے مشکل ہے مگر آپ کی فرمائش کو کیسی ٹال سکتی ہوں۔ میرے پاس ابن انشا کے 2 مجموعے ہیں۔ دیکھنا پڑے گا کہ کس میں ہے یہ نظم۔ ویسے اچھی نظم ہے۔ ابن انشا کا کمال کہ نثر میں جتنے ہنسوڑ ہیں ، نظم میں اتنا ہی رلادیتے ہیں
  14. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    ابھی تو بہت دن ہیں عید میں۔ تھوڑی بہت تیاری کی تو ہے۔ کپڑے سلوانے کے لیے دے دیے ہیں شمشاد بھائ بھابی پہنچ گئ ہیں سعودی۔ کیسی ہیں وہ میرا سلام کہنا ان کو
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شعیب سعید شوبی بہت عرصے کے بعد نظر آرہے ہیں۔ کیسے ہیں شوبی بھیا؟ کہاں رہے اتنے دنوں؟
  16. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ حجاب میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ آج نیٹ تنگ تو نہیں کر رہا نا؟ زکریا شاید ناراض ہوگیے ہیں۔ مگر سچی مجھے ان کا یہ اوتار پسند نہیں آیا
  17. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    آج بڑی ہمت کرکے لکھنے کے لیےتھوڑا وقت نکالا ہے ۔۔۔ جیہ ویسے بھی اچھا ہوا جو میں نے اتنے دن یہاں نہیں جھانکا۔۔ پچھلے سارے جوابات پڑھ کے یہاں امن و امان کا قیام واقع بہت مشکل تھا ۔۔۔ خیر جناب شمشاد چا اور حجاب کی باتیں بہت اچھی لگیں۔۔ کچھ ان سوالات پر بات۔۔۔ سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے...
  18. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    پتہ نہیں کہ شمشاد بھائ کا نیا اوتار دیکھ کر ابن انشا کی مشہور نظم یاد آرہی ہے جس کا عنوان تھا: یہ بچہ کس کا ہے؟
  19. جیہ

    نام بتائیں

    لہری پاکستانی فلموں کے ماضی کے لاجواب مزاحیہ ادا کار( اب بہت ضعیف ہوگیا ہے) ان کا یہ اعزاز ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے مکالمے خود لکھتے تھے
  20. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    تو کیا آپ کے پاس کوئ ڈھنگ کی تصویر نہیں؟ :lol:
Top