میں تو مذاق کر رہی تھی استاد محترم۔ کہیں ناراض نہ ہو جانا :)
بس کیا سناؤں؟ آج کل مشہور افسانے کی پروف کر رہی ہوں۔ ابھی ابھی شہاب کا افسانہ ماں جی مکمل کرلیا۔ خوش قسمتی سے میرے پاس کتاب میں تھا۔ تو بہت سی اغلاط درست کرلیے۔
اب تو نیند آرہی ہے سو جارہی ہوں، کل انشاء اللہ ملاقات ہوگی۔ اللہ...