لگتا ہے میرے سوال کا جواب کسی کو نہیں آتا۔ چلو میں بتادیتی ہوں۔۔
اس سوال کا جواب سورۃ طٰہٰ میں ہے۔۔
جب کوہ طور پر موسٰی علیہ السلام کو نبوت ملی اور آپ کو حکم ہوا کہ فرعون کو اسلام کی دعوت دو تو موسٰی علیہ السلام نے اللہ سے درخواست کی میری زبان میں لکنت ہے تو میرے بھائ ہارون کو میرا وزیر...