نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد بھائ آج میرا موڈ خراب ہے۔ وجہ نہیں پوچھنا ورنہ رودوں گی
  2. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی آپ کی حاضری لگا لیتی ہوں ویسے حاضری لگا دینا صحیح ہے یا لگا لینا؟ دونوں میں فرق کیا ہے؟
  3. جیہ

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اوہ ، واقعی آج کچھ گڑبڑ ہے :cry:
  4. جیہ

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    کیوں کی غلط لکھ دیا اس کی صاحبزادی کے ٹانسل کا آپریشن نہیں کیا؟
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    کھانا کیوں لیٹ کھایا ؟ اور یہ اچھا کیا کہ آج کچھ آرام کرلیا کبھی کبھی تو دل کرتا ہے کہ آپ کا کمپیوٹر خراب ہوجائے اور اسی بہانے آپ کچھ آرام کرلین۔ اچھا تراویح میں ختم کب تک ہوجائے گی۔ کونسا پارہ پڑھا آج؟ یہاں تو عموما 10 دن میں ختم قرآن کرتے ہیں۔ باقی دن تراویح میں صرف آخری بیس سورہ...
  6. جیہ

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    آج آپریشن ہوا ہوگا۔ اللہ کرے کہ آپریشن کامیاب رہے اور باجو کی بچی کی تکلیف کم از کم ہو آمین
  7. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میں حاضری لیتی ہوں دیتی نہیں بلکہ میں کسی کو کچھ بھی نہیں دیتی سواے دعاؤں کے
  8. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    تو میں اڑ کر ناگپور چلی جاتی استاد محترم سے ملنے اڑتے چڑیا کے پر کیسے گنتے ہیں
  9. جیہ

    خوفناک عمارت۔۔ تبصرے اور تجاویز

    استاد محترم مجھے خوشی ہوگی تصحیح کرکے۔۔۔۔ مگر صرف آپ کی خاطر
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    استاد محترم آج بہت لیٹ آئے۔ خیریت تو تھی نا؟ مصروف تھے یا نیٹ میں فرق تھا؟
  11. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میں نے حاضری لگانی ہی نہیں
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    خود سے کیوں آؤں ؟ کوئ ایری غیری بھی تو نہیں :cry:
  13. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    جن حقیقی ہے اور بھوت خیالی مخلوق جن کو جن کیوں کہتے ہیں (سنجیدہ سوال)
  14. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اللہ نہ کرے
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں کسی کے بلانے پر نہیں آتی۔ خود ہی آگئ۔ عزرایئل بھی مجھے زبردستی لے جائے گا۔ میں اس کے بلانے پر کبھی نہ جاؤں
  16. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    استاد محترم نالائق شاگردہ حاضر ہے ایک درخواست آپ سب سے درخواست ہے کہ آج کے بعد عید تک مجھے ہنسانا منع ہے کیوں کہ جب میں ہنستی ہوں تو روزے رکھنے کی کمزوری کی وجہ سے مجھے اپنا پھیلا ہوا منہ واپس لانے میں تکلیف ہوتی ہے۔
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ ضبط
  18. جیہ

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ارے باجو کون کم بخت آپ کی نیت پر شبہ کرے گا جو کرے گا وہ کافر
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    وہاب تو یہاں نہیں آتے۔ قیصرانی مجھ سے پہلے پوسٹ کرچکے ہوں گے :lol:
Top