بہت خوب۔ بہت خوب شاکر بھائ ۔ آپ نے تو کمال کردیا۔ آپ واقعی بہت اچھا لکھتے ہیں۔ میں تو حسد دے جل بھن ہی گئ ہوں۔
گلوبل سائنس میں آپ کا خشک مضمون پڑھا تھا۔۔۔۔ مگر یہاں تو کمال کر دیا ہے۔ دھنے واد۔
:khoobsurat:
استاد محترم اعداد و شمار بھی آپ کی نظر رہتی ہے۔ میں تو کم جاتی ہوں اعداد و شمار کے زمرے پر۔ چلو ہم بھی عاصیوں کے زمرے میں برگزیدہ ہوگیے ( روح غالب سے معذرت کے ساتھ)
آپ کا بہت بہت شکریہ۔ مبارک باد کے لیے۔ جزاکم اللہ