نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    صحیح کہا آپ نے شمشاد بھائ۔ سنا ہے جب بچے جوان ہوتے ہیں تو بیوی شیر بن جاتی ہے اور شوہر بے چارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
  2. جیہ

    مبارکباد عید مبارک

    رمضان اور سوال کا چاند دیکھنے کے لیے شہادتوں کا الگ الگ معیار ہے حنفی فقہ میں۔ رمضان کے لیے تو دو شہادتیں بھی کافی ہیں کہ یہ شہادت عبادت کے لیے ہوتی ہے مگر شوال کا چاند دیکھنے کے لیے جم غفیر کی شہادت ضروری ہوتی ہے۔ اور جم غفیر فقہ کی اصطلاح میں لوگوں کی ایسی بڑی تعداد کو کہتے ہیں ۔ جن کا...
  3. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائ یہ ہر دفعہ شہزادی کیوں چڑھ جاتی ہے جہاز پر؟
  4. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    شب بخیر استاد محترم جوجو
  5. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ہمممم اس کا مطلب ہے آپ حیدر آباد میں ہیں۔ کب پہنچے استاد محترم؟
  6. جیہ

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    استاد محترم کے تخلص کی مناسبت سے چچا کا شعر پیش خدمت ہے کیوں اندھیری ہے شبِ غم، ہے بلاؤں کا نزول آج اُدھر ہی کو رہے گا دیدۂ اختر کھلا اختر
  7. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    شمشاد بھائ ذرا ڈانٹ لیں بھابی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اگر ممکن ہو) :lol:
  8. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اگر پتہ ہوتا تو پوچھتی ہی کیوں؟ استاد محترم سے پوچھتی ہوں استاد محترم یہ استانی جی کون ہے؟
  9. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    استانی کون؟
  10. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    معاف کرنا ہم عید قربان پر بھینس ذبح کرتے ہیں اور ماسٹر صاب ہی جب کلاس میں گپ شپ لگائے گا، تو شاگردوں کو کون روکے؟
  11. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بس آپ مرجاؤ۔ تاج محل بھی بن جائے گا، بے بی ممتاز کے لیے :lol:
  12. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ بے بی ہاتھی کیا ہوتا ہے؟ آپ ممتاز کے عہدے پر فائز ہے تو بے بی ممتاز ہونا چاہیے آپ کو :lol:
  13. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    بھائ جان۔ اس پیغام کو پوسٹ کیے ہوئے آدھا گھنٹہ ہوگیا اور ابھی تک یہیں ہیں۔ کیا بھابی ابھی تک تیار نہیں ہوئ۔ ویسے ایک نعرہ لگانے کو جی چاہتا ہے [marq=up:1c1f037da9]بھابی زندہ باد[/marq:1c1f037da9]
  14. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے
  15. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ سندباد۔ جزاکم اللہ فی دارین
  16. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سندباد حاضری لگوا رہے ہو یا مانگ رہے ہو۔۔۔؟ براہ کرم میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: آپ کو بھی پرسوں کی عید مبارک ہو سند باد میاں
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ارے ہاں ۔۔۔ میری عیدی اور استاد محترم ، آپ سے بھی عیدی لینی ہے۔۔۔۔۔
  18. جیہ

    مبارکباد عید مبارک

    استاد محترم پاکستان میں پرسوں عید ہے۔ البتہ کچھ شہروں میں آج عید منائ گئ
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائ ہم مرکز کے ساتھ عید مناتے ہیں۔ ابھی اعلان ہوا کہ کل 30 واں روزہ ہے۔ عید پرسوں ہوگی
  20. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    اگر آیئنہ شاید لگایا تو نہیں آؤں گی اب یقینا میرے پیارے بھیا آیئں گے
Top