ہمممم۔ مشکل نہیں بوجھنا۔ جہاں تک پرویش شاہین کا تعلق ہے اس کا زیادہ تر کام تو کوہستان اور کوہستانی زبان پر ہے۔ اور ہاں چترالی زبان پر بھی اس کا کام دیکھا تھا۔ آپ نے چونکہ سوات کا نام لیا ہے تو لیں جناب سوات تاریخ کے آیئنے میں اور سوات کے سیاحتی گایئڈ کے مصنف جناب فضل ربی راہی ہیں
:lol...