بہت خوب۔ بہت اچھے ڈیزائن ہیں۔ میں نے دوسرا والا ڈیزائن کاپی کرلیا ہے۔ مگر سوچ رہی ہوں کہ لگاؤں گی کیسے۔ مجھ تو حنا لگانی نہیں آتی۔۔۔ خیر کسی سے کہہ کر لگا بھی دوں گی
ویسے ان تصاویر میں یہ ہاتھ کس کا ہے؟
بہت خوب امن ۔۔۔۔۔ بہت خوب۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو 500 پیغامات
یہ 500 پیغامات میرے 2000 پر بھاری ہیں۔
اور شکر ہے آپ نے میرا نام نہیں لیا :khoobsurat: :laugh:
طویلہ اصطبل میں وہ خاص جگہ ہوتی ہے جہاں کھوڑوں کو باندھا جاتا ہے اور سامنے لمبے باکس سے ہوتے ہیں جن میں کھوڑوں کی خوراک ہوتی ہے۔ اس کو طویلہ کہتے ہیں ۔۔
میرا سوال
بندر کی بلا کیا ہے؟
استاد محترم ۔ میں جانتی ہوں کہ آپ آرام نہیں کرتے مگر۔۔۔۔۔ کچھ تو آرام کے لیے وقت نکالیں نا۔ بدن کا بھی تو حق ہے ہم پر۔
آپ ناگپور 9 جارے ہیں نا۔ اتنے جلدی گزر گئے چھٹیوں کے دن۔
پتہ نہیں آج مجھ سے نیند کیوں روٹھ گئ ہے۔ رات 12 بجے سوئ 3 بجے سحری ک لیے اٹھی پھر جب فجر کے بعد سونے کے لیے گئ تو نیند غائب اور ابھی تک غائب۔
استاد محترم آپ نے تو آرام کیا ہے نا؟