نتائج تلاش

  1. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شاکر بھائ کیوں زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں اور وہ بھی آئوڈین ملا۔ :cry:
  2. جیہ

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے۔ تو آپ ہی ہیں فضل ربی راہی صاحب۔ اور ماہنامہ سوات آپ ہی کے زیر ادارت نکلتا تھا نا ۔ گھر میں اب بھی وہ کاپی پڑی ہے جس میں آپ نے سابق والئ سوات کا انٹرویؤ لیا تھا۔ اب کیوں نہیں نکلتا ماہنامہ سوات؟
  3. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    عجب ماسٹر ہے ۔ مجھ بے چاری کی عمر دگنی لکھ دی :cry:
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائ میری اتنی اوقات کہاں کہ اپنے اوقات بدل لوں اب جاوید بھائ
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ہمممم ۔ مجھے کسی سے نہیں کہا۔ کامن سینس بھی کوئ چیز ہوتی ہے کہ نہیں۔ وہ جو انگریزی میں کہتے ہیں۔ There is a sixth sense and is very un-common but called Commen Sense :wink: اور وہ کیسے فون کرسکتی ہے؟ آپ نے تو ایک موبائل تک نہیں دلایا ان کو۔ بڑی عید سے پہلے پہلے بجھوا دیں جاوید بھائ۔ ویسے...
  6. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ماٹصاب۔ میری عمر صحیح لکھیں۔ 16 سال اور چند مہینے
  7. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ جاوید بھائ۔ بس آپ کی دعاؤں کے طفیل عید اچھی گزری۔ سویاں بھی کھایئں اور مرغ شوغ بھی اڑائے۔ مگر یہ آپ کن کی بات کر رہے ہیں جن سے فون پر بات ہوتی ہے۔ منگیتر کی بات ہورہی ہے کیا :wink:
  8. جیہ

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    یہ میرا کیا ذکر شریف ہورہا ہے بھئ؟
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    یعنی کہ مزے ہی مزے، موجاں ہی موجاں۔۔ جاوید بھائ اور نبیل بھائ دونوں موجود ہیں۔ نبیل تو میرے بلانے پر آنے سے رہے۔ جاوید بھائ السلام علیکم۔کیسے ہیں آپ؟ عید کیسی گزری؟
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    اس وقت میں ہوں۔ اب شاکر بھائ۔ شاکر بھائ آج کل بہت آتے ہیں محفل پر۔ لگتا ہے داخلہ ابھی تک نہیں لیا آپ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں؟
  11. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    وعیکم السلام ۔ خیر مبارک ابھی تک تو کوئ عید نہیں آئ جس کو یاد گار کہہ سکوں ان دنوں میں بہت چھوٹی تھی مگر اب بھی یاد ہے وہ عید جس سے 2 پہلے میرے ایک کزن کو دن دہاڑے بھرے بازار میں ڈاکؤں نے گولی ماری تھی۔ اس عید پر سبھی اداس تھے۔ نہ نئے کپڑے پہنے اور نہ کوئ عیدی ملی۔ نہیں۔ جو کوئ...
  12. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تو آئے ہیں شمشاد بھائئ۔ آپ کی وجہ سے تو میں رک گئ :cry:
  13. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی چلتی ہوں۔ ویسے آج استاد محترم نہیں آئے۔
  14. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    کیا نہیں ہے آپ کے پاس ماورا۔؟
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں تو یہی سمجھی کہ۔۔۔۔۔ نہیں بھئ ماورا سے ڈر لگتا ہے۔۔ ناراض نہ ہوجائے
  16. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائ ۔۔۔ آپ کا وہی مطلب ہے نا۔۔ جو میں سمجھ رہی ہوں؟
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    لو یہ بھی خوب کہی۔ ایڈریس بتایا نہیں اور بیٹھی ہیں گفٹ کے انتظار میں۔ آپ اتنی بھلکڑ ہیں۔ اب پتہ چلا :lol:
  18. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ ماوارا۔ میں بھی ٹھیک ہوں۔ میری عید بھی کوئ خاص نہیں تھی۔ بس نانی کے گھر گزارا عید کا پہلا دن۔ باجو کا گفٹ ابھی تک نہیں ملا۔ مگر باجو نے بتایا تھا کہ اس میں ایک پرس، فریم، باڈی سپرے اور چاکلیٹس ہیں۔ شدت سے منتظر ہوں۔ شاید کل مل جائے۔ اب ماورا
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    پرتوِ خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہونے تک شعر تو لکھ دیا، مگر آپ نے اس کا کیا ہے
Top