ہمممم ۔ مجھے کسی سے نہیں کہا۔ کامن سینس بھی کوئ چیز ہوتی ہے کہ نہیں۔ وہ جو انگریزی میں کہتے ہیں۔
There is a sixth sense and is very un-common but called Commen Sense :wink:
اور وہ کیسے فون کرسکتی ہے؟ آپ نے تو ایک موبائل تک نہیں دلایا ان کو۔ بڑی عید سے پہلے پہلے بجھوا دیں جاوید بھائ۔
ویسے...