غزل اچھے افکار ، خیال کی حا مل ہے ۔ آہنگ بھی بہت خوب ہے
کہیں کہیں بستگی خوب ہونے پر بھی خیال کی وضاحت صاف نہیں کر رہی ہے
اپنا خیال لکھ رہا ہوں، ایک مشورہ یا نقطۂ نظر ہی سمجھ کر دیکھئے گا اسے
اصلاح تو جو اس قابل ہیں کر ہی دیں گے
دردِ دل کی تُو وہ دہائی دے
آسماں تک صدا سنائی دے
مطلع کسی حاضر سے...