نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    سُرُور بارہ بنکوی "تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھرنہیں ملنا"

    غزل سُرُور بارہ بنکوی تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھرنہیں ملنا تو پھر یہ عمربھی کیوں، تم سے گرنہیں ملنا یہ کون چُپکے سے تنہائیوں میں کہتا ہے تِرے بغیر سُکوں عُمْر بھر نہیں ملنا چلو زمانے کی خاطر یہ جبْر بھی سہہ لیں کہ اب مِلے تو کبھی ٹوٹ کر نہیں ملنا رہِ وفا کے مُسافر کو کون سمجھائے کہ...
  2. طارق شاہ

    عبیداللہ علیم " گزرو نہ اس طرح، کہ تماشا نہیں ہوں میں "

    بابا جی صاحب کیا خوب شعر ہے! بلکہ یوں کہنا صحیح ہوگا کہ حاصلِ غزل شعر ہے اظہارِ خیال، داد کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    مولانا اقبال سہیل " رنگ و بو کے سرابستانوں میں ششدر چھوڑ کر "

    غزل مولانا اقبال سہیل رنگ و بُو کے سرابستانوں میں ششدر چھوڑ کر کیا ہُوا حُسنِ حقیقت، مجھ کو مضطر چھوڑ کر جی لگے گا خاک یہ جاں بخش منظر چھوڑکر خلد کو جائے بلا میری تِرا در چھوڑ کر دیکھ اے خورشیدِ محشر، تیری رسوائی نہ ہو مشقِ تابِش کر تُو میرا دامنِ تر چھوڑ کر حشر! کس کی بزم ہے یارب، کہ...
  4. طارق شاہ

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    کتابِ شوق ومحبت ، جو ایک حصّہ تھی! پڑی ہے گرد اب اُس پر کئی زمانوں سے ذکیہ شیخ
  5. طارق شاہ

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    ترے بغیر، کوئی زندگی کو کیا سمجھے کتابِ زیست بھری ہے ترے فسانوں سے ذکیہ شیخ
  6. طارق شاہ

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید، کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں احمد فراز
  7. طارق شاہ

    عبیداللہ علیم " گزرو نہ اس طرح، کہ تماشا نہیں ہوں میں "

    مکرمی سید صاحب! منتخبہ غزل پر اظہارِ خیال اور آپ کی داد کے لئے ممنون ہوں بہت مُسرّت ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
  8. طارق شاہ

    مولانا اقبال سہیل " اصرار نہیں لیکن، سُنئے تو سُنانا ہے "

    سید صاحب اظہار خیال کے لئے، اور داد کے لئے دلی تشکّر بہت شاداں رہیں
  9. طارق شاہ

    واصف نہ آیا ہوں نہ میں لایا گیا ہوں (واصف علی واصف)

    شادعظیم آبادی کی زمین میں واصف صاحب کی، ایک اچھی کوشش شریکِ محفل کرنے پر تشکّر بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے--آنند نرائن مُلا

    مقطع بہت خوبصورت ہے ! رازِ مے نوشیِ "مُلّا" ہُوا افشاء ورنہ سمجھا جاتا تھا ولی اس کو خطا سے پہلے شاید اِس طرح ہے بالا شعر ! (موجودہ صورت میں دونوں مصرعے وزن میں نہیں )
  11. طارق شاہ

    سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے--آنند نرائن مُلا

    اُڑ گیا جیسے یکایک مِرے شانوں پر سے وہ جو اک بوجھ تھا، تسلیمِ خطا سے پہلے کیا کہنے ! جناب بابا جی صاحب! جسٹس آنند ملا صاحب کے کلام سے، آپکے اس انتخابِ خوب پر بہت سی داد حاضر ہے اغلاط کی کثرت کے باوجود کلام نے، بوجہِ خیال و افکار مزہ دیا، تشکّر پیش کرنے پر بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    مولانا اقبال سہیل " اصرار نہیں لیکن، سُنئے تو سُنانا ہے "

    غزل مولانا اقبال سہیل اصرار نہیں لیکن، سُنئے تو سُنانا ہے اک دکھ کی کہانی ہے، اک غم کا فسانہ ہے لے دے کے محبت کا اتنا ہی فسانہ ہے اک اشکِ سحرگاہی، اک آہِ شبانہ ہے دل وقفِ تلاطم ہے اور لب پہ ترانہ ہے موجوں کے ترنّم میں میرا ہی فسانہ ہے میں تیری حکایت ہوں تو میرا فسانہ ہے جس نے مجھے...
  13. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں

    تشکّر اظہار خیال پر خوشی ہوئی جو غزل پسند آئی
  14. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں

    باعثِ طمانیت ہوا شیئر کرنا جوغزل آپ کو پسند آئی تشکّر اظہار خیال و داد کے لئے۔ بہت شاداں رہیں
  15. طارق شاہ

    عبیداللہ علیم " گزرو نہ اس طرح، کہ تماشا نہیں ہوں میں "

    صحیح کہا آپ نے، بہت خوب و مربوط لکھنے والے شاعروں میں شمار ہے ان کا۔ موصوف الفاظ کے چناؤ، زیروبم اوراشعار کی بستگی میں نغمگی کا بہت خیال رکھنے والوں میں سے تھے اظہار خیال اور انتخاب پر داد کے لئے ممنون ہوں تشکّر
  16. طارق شاہ

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    بہت عمدہ بابا جی صاحب ایک بہت اچھی غزل شیئر کر نے کا شکریہ اور اس انتخاب پر ڈھیر ساری داد قبول کیجئے تشکّر
  17. طارق شاہ

    ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا

    جناب نقوی صاحب! اظہارِ خیال اور ستائشِ انتخاب کے لئے تشکّر! انتخاب اگر قاری کے ذوق کے تسکین کا باعث بنے تو خوشی ہوتی ہے بہت ممنون ہوں داد کے لئے
  18. طارق شاہ

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    بسمل صاحب! غزل کا آہنگ اور خیال بہت خوب ہے مصرعے کہیں کہیں مربوط یا واضح نہیں ہیں ویسے ہی اپنا خیال لکھ رہا ہوں امید ہے اسے ایک برادرانہ ، یا بزرگوارانہ مشورہ سجھ کر غور کرینگے ویسے کسی کے لکھے پر مشورہ دینے سے ڈرتا ہوں، کہ اس سے عموماََ خوشگوار ماحول اور فضا بھی خراب ہو جاتی ہے پھر بھی...
  19. طارق شاہ

    عبیداللہ علیم " گزرو نہ اس طرح، کہ تماشا نہیں ہوں میں "

    غزل عبیداللہ علیم گزرو نہ اس طرح، کہ تماشا نہیں ہوں میں سمجھو کہ اب ہوں اور دوبارہ نہیں ہوں میں اک طبع رنگ رنگ تھی، سو نذرِ گلُ ہوئی اب یہ کہ اپنے ساتھ بھی رہتا نہیں ہوں میں تم نے بھی میرے ساتھ اُٹھائے ہیں دکھ بہت خوش ہُوں کہ راہِ شوق میں تنہا نہیں ہوں میں پیچھے نہ بھاگ وقت کی اے نا...
Top