بہت نوازش بلال اعظم صاحب!
ایک تو یکسانیت کا ڈر یعنی پڑھنے والے یا جسے جواب لکھا گیا ہے کی محسوسات کے کھو جانے کا خوف
دوسری بات یہ مد نظر رہتی ہے کے کسی طرح بھی کہیں یہ محسوس نہ کیا جائے کہ جواب رسمی یا عادتاََ لکھا گیا ہے
کہ جواب قابلِ اعتنا امور پر ہی ہوتا ہے
ممنون ہوں اس بابت اظہار پر ،...