نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    میر ہم مستِ عشق جس کے تھے وہ روٹھ کر گیا

    ہم مستِ عشق جس کے تھے! وہ رُوٹھ کر گیا دیکھ اُس کو بے دماغ، نشہ سب اُتر گیا جاں بخشی اُس کے ہونٹوں کی سُن آبِ زندگی ایسا چھپا کہیں، کہ کہا جائے مر گیا کہتے ہیں! میر کعبہ گیا ترکِ عشق کر راہِ دلِ شِکستہ کدھر، وہ کدھر گیا بلال میاں ! بہت عمدہ تشکّر شیئر کرنے کا بہت خوش رہو
  2. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    اظہار خیال کے لئے دلی تشکّر خوشی ہوئی جو انخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    شفیق خلش " بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہے "

    بہت خوشی ہوئی بہنا جو انتخاب آپ کو پسند آیا اس داد اور اظہار خیال کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    سو رنگ ہیں کس رنگ سے تصویر بناؤں - اطہر نفیس

    بہت عمدہ انتخاب ! تشکّر شیئر کرنے پر
  5. طارق شاہ

    شفیق خلش " بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہے "

    غزل شفیق خلش بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہے جو آئے راس، دل اکثر وہ موسم ڈھونڈ لیتا ہے کسی لمحے اکیلا پن اگر محسوس ہو دل کو خیال یارکے دامن سے کچھ غم ڈھونڈ لیتا ہے کسی رُت سے رہے مشرُوط کب ہیں روز وشب میرے جہاں جیسا یہ چاہے دل وہ موسم ڈھونڈ لیتا ہے غمِ فرقت کا دل...
  6. طارق شاہ

    شفیق خلش " دوستی جب بھی کچھ بُتاں سے رہے "

    غزل شفیق خلش دوستی جب بھی کچھ بُتاں سے رہے دشمنی میری اک جہاں سے رہے بحر میں تِشنگی کے ڈُوب گیا لمحہ بھر بھی جو وہ نہاں سے رہے روز تہمت کا سامنا ہو جہاں کوئی خوش بھی وہاں کہاں سے رہے کرب چہرے نے کردئے ظاہر زخم دل کے اگر نہاں سے رہے جن کی فرقت نے کردیا بوڑھا وہ تصوّر میں...
  7. طارق شاہ

    شفیق خَلِش " کچھ پیار محبت کے صدموں، کچھ زہر بھرے پیمانوں سے "

    مکرمی پپو صاحب! مفہومِ شعر کے استفسار پر آپ کی فصیح جوابی کا ممنوں ہوں، کچھ یہی بات میرے فہم میں بھی، اس کے مطالع سے تھا انتخاب کی پذیرائی کے لئے بھی تشکّر بہت خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  8. طارق شاہ

    شفیق خَلِش " کچھ پیار محبت کے صدموں، کچھ زہر بھرے پیمانوں سے "

    احمد علی صاحب ! میرے ذہن محدود کے مطابق : شیخ (امام، زاہد،) عادت( اطوار)، سے نا واقف کہ مسجد (صحبت، یا جہاں وہ پایا جاتا ہے) سے دور رہا ، لیکن رند (مست ، جنوں آشنا، یا بادہ خور )، کب نا واقف ہیں کہ ان سے دورد نہیں یا ان میں وقت گزرتا ہے یہ یا یوں، میرا خال ہے! ہو سکتا ہے کہ کوئی خفی پہلو ہو،...
  9. طارق شاہ

    شفیق خَلِش " کچھ پیار محبت کے صدموں، کچھ زہر بھرے پیمانوں سے "

    غزل شفیق خَلِش کچھ پیار محبت کے صدموں، کچھ زہر بھرے پیمانوں سے جو ہوش گنوائے پھرتے ہیں، کچھ کم تو نہیں دیوانوں سے اِس حالت پر افسوس نہیں، یہ راہِ دل کا حاصل ہے وہ عالم دل کو راس تھا کب، نفرت ہی رہی ایوانوں سے وہ داغ کہ اُن کی چاہت میں، اِس دامن دل پر آئے ہیں شل رکھا اپنا دستِ...
  10. طارق شاہ

    حفیظ ہوشیارپوری حفیظ ہوشیارپوری " آج اُنہیں کچھ اِس طرح جی کھول کے دیکھا کئے "

    غزل حفیظ ہوشیارپوری آج اُنہیں کچھ اِس طرح جی کھول کر دیکھا کئے ایک ہی لمحے میں، جیسے عمْر بھر دیکھا کئے دل اگر بیتاب ہے، دل کا مُقدّر ہے یہی جس قدر تھی ہم کو توفیقِ نظر دیکھا کئے خود فروشانہ ادا تھی میری صورت دیکھنا اپنے ہی جلوے، بہ اندازِ دِگر دیکھا کئے نا شناسِ غم فقط دادِ...
  11. طارق شاہ

    مولانا اقبال سہیل " طبیعت دشت سے بھی مائلِ رَم ہوتی جاتی ہے "

    مکرمی سید صاحب انتخاب کی داد کے لئے سپاس گزار ہوں، مولانا سہیل اقبال بہت خوب لکھتے تھے اور اُس دَور میں کئی فنِ ادب کی معروف اور بڑی ہستیاں معتقدِ شاعری رہی ہیں اظہار خیال کے لئے تشکّر
  12. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    انتخاب کی پذیرائی کے لئے شکریہ بہت خوشی ہوئی جو آپ کو پسند آیا اظہارِ خیال کا شکریہ
  13. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    ممنون ہوں آپکے اظہار خیال اورانتخاب کی داد پر بہت خوشی ہوئی جو پروفیسر صاحب کی منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر ہمیشہ خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    گیلانی صاحبہ! انتخاب کی ستائش پر متشکّر ہوں ترسِیل دلی خوشی کا باعث ہوا جو ذوقِ خُوب پر پُورا اُترا اظہارِ خیال کے لئے شکریہ بہت شاداں اور فرحاں رہیں
  15. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    بہت خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا اظہارِ خیال اور انتخاب کی پذیرائی کے لئے آپکا ممنون ہوں پروفیسر صاحب میرے پسندیدہ شعرا میں سے ہیں ۔ تشکّر ہمیشہ شاداں اور فرحاں رہیں
  16. طارق شاہ

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    نقوی صاحب جوش کے کلام سے انتخاب کے لئے متشکّر ہوں بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں
  17. طارق شاہ

    ایاز صدیقی بس ایک دو نفس کا ہے نادیدہ فاصلہ

    بہت عمدہ ، بہت ہی خوب! بہنا انتخابِ خوب پر بہت سی داد قبول کیجئے بہت خوش رہیں اور لکھتی رہیں تشکّر
  18. طارق شاہ

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    ١ ۔ دریائے لطافت (مصنف سید انشااللہ خاں انشا) ترجمہ پنڈت برج موہن دتاریہ کیفی انجمن ترقی اردو پاکستان ٢ ۔ مقدمہ شعر و شاعری (الطاف حسین حالی) ٣ ۔ قوائد زبان اردو (مولوی عبدالحق"با با ئے اردو) انجمن ترقی اردو پاکستان ٤۔ ترجمہ حدائق البلاغت (ڈاکٹر خدیجہ ۔۔۔۔؟) لاہور کے کسی پبلشر نے شائع کیا...
  19. طارق شاہ

    ایک اور کوشش - برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    گیلانی صاحبہ رموز شاعری پر کوئی آسان کتاب لے کر مطالعہ کرینگی تو آسانی ہوگی وزن کے معاملے میں آپ بہت اچھی ہیں ، تقطیع کے اصول سے آشنائی پر دوسروں کی غزلوں پر تقطیع کے مشق سے الفاظ کا صحیح استعمال اور وزن پر عبور حاصل ہو جائے گا، تب لفظوں کی بستگی مشکل نہیں ہوگی جہاں تک شاعری کی بات ہے تو یہ...
  20. طارق شاہ

    مولانا اقبال سہیل " طبیعت دشت سے بھی مائلِ رَم ہوتی جاتی ہے "

    بلال اعظم میاں! خوش رہو، انتخاب پر اِس اظہارِ خیال اور داد کے لئے تشکّر جومیرے لئے باعثِ تقویت اور شادمانی ہوا مجھے خوشی ہوئی کہ مولانا کی یہ غزل آپ کو پسند آئی
Top