نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    مولانا سہیل اقبال ' عجب نیرنگِ فطرت ہے سرشتِ نوعِ انساں بھی "

    غزل مولانا سہیل اقبال 1947 عجب نیرنگِ فطرت ہے سرشتِ نوعِ انساں بھی یہی خود ارہمَن بھی ہے، یہی تصویرِ یزداں بھی اُسی کی جُستُجو میں کفر بھی سرگرْم، اِیماں بھی بظاہر کشمکش سی بھی، مگر اِک ربطِ پِنہاں بھی اِسی سنگھم کے دو دھارے ہیں ہندُو بھی مُسلماں بھی گلے مِل مِل کے روئے بھی، ہُوئے...
  2. طارق شاہ

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    تمہاری راہ میں مِلتے ہیں خاک میں لاکھوں اس آرزو میں، کہ تم اپنا خاکِ پا سمجھو کیا کہنے جی! گیلانی صاحبہ! بہت سی داد، اس خُوب شیئرنگ پر تشکّر ! بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    قرۃالعین اعوان صاحبہ! خُوشی ہُوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا اظہارِ خیال کے لئے تشکّر بہت شاداں وفرحاں رہیں
  4. طارق شاہ

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    جناب فاتح صاحب! دادِ انتخاب کے لئے ممنون ہوں ۔ خوشی ہوئی جو فراز صاحب کے کلام سے، میری یہ پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی اظہارِ خیال کے لئے تشکّر ۔ بہت شاداں وفرحاں رہیں
  5. طارق شاہ

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    بٹ صاحب ممنون اس ستائشِ انتخاب پر خوشی ہوئی جو پیشکش پسند آئی اظہار خیال کے لئے شکریہ بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    گیلانی صاحبہ انتخاب پر داد اور پذیرائی کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جوغزل آپ کو پسند آئی اظہار خیال کے لئے تشکّر! بہت شاداں رہیں
  7. طارق شاہ

    ایاز صدیقی وہ سکھ ملے رہِ ہستی کے پیچ و خم سے مجھے

    وہ سُکھ مِلے رہِ ہستی کے پیچ وخم سے مجھے سلام آنے لگے منزلِ عدم سے مجھے کیا کہنے! جہانِ عیش وطرب میں کہیں نہیں ملتی! وہ سرخوشی، جومیسّر ہے تیرے غم سے مجھے بہت ہی خوب! ہزارغم کا مداوا ہے ایک غم تیرا بچا رہا ہے تِرا غم ہزارغم سے مجھے بہت عمدہ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بہت اچھے اشعار کی حامل غزل...
  8. طارق شاہ

    تجھے ملا ہی نہیں ہوگا پالکی میں بدن

    جناب انور جمال صاحب ! جواب کے لئے ممنون ہوں، آپ ماشااللہ بہت خوب لکھتے ہیں! بہت خوشی ہوتی ہے غزل میں افکار اور خیال کی فوقیت دیکھ کر آپ کا اندازِ خُوب اور مربوط نے متاثر کیا، بہت سی دعائیں آپ کے لئے بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں
  9. طارق شاہ

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    نقوی صاحب! بہت خوشی ہوئی کہ فراز صاحب کے کلام سے، یہ منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی داد اور اظہار خیال کے لئے متشکّر ہوں آپ کا بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    بہت ممنون ہوں سید صاحب اظہار خیال اور داد کے لئے خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
  11. طارق شاہ

    ن م راشد فلک سے گر گے بھی ٹوٹا نہ شیشۂ چینی

    خانصاحب! بہت عمدہ شیئر کرنے کے لئے تشکّر " ہے سب فسردہ دلوں کی نظر کی نقشگری " بالا مصرع میں شاید ٹائپو ہے، دیکھ لیں، میرے خیال میں ہے کی جگہ ہیں ہونا چائیے ہیں سب فسردہ دلوں کی نظر کی نقشگری ایک بار پھر سے بہت سی داد
  12. طارق شاہ

    حفیظ ہوشیارپوری حفیظ ہوشیارپوری " آج اُنہیں کچھ اِس طرح جی کھول کے دیکھا کئے "

    شکریہ برادرِعزیز! اظہار خیال اور داد کے لئے متشکّر ہوں بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    غزل احمد فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا چلو کوئی دل تو اُداس تھا، چلو کوئی آنکھ تو نم رہی چلو کوئی در تو کُھلا رہا شبِ انتظار کے شہر کا کئی خوشبوئیں درِ دوست تک، مرے ساتھ شمع بدست تھیں مجھے پوچھنا نہ پڑا...
  14. طارق شاہ

    حفیظ ہوشیارپوری حفیظ ہوشیارپوری " آج اُنہیں کچھ اِس طرح جی کھول کے دیکھا کئے "

    بہت ممنون ہوں اس اظہار خیال پر بھائی خوشی کا باعث ہوا یہ جاننا، کہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاداں و فرحاں رہیں
  15. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    :thumbsup2: تشکّر اظہار خیال و داد کے لئے بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    تجھے ملا ہی نہیں ہوگا پالکی میں بدن

    جناب انور جمال صاحب ! غزل اچھی ہے بہت سی داد قبول کیجئے چند ایک باتیں پڑھنے کے بعد ذہن میں آئیں ، جو لکھ رہا ہوں بلکہ اپنا خیال لکھ دیتا ہوں جو صرف میرا خیال ہے ، آپ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں مطلع اچھا اور بلیغ ہے ، مگر دوسرا مصرع میں " ملا جو نہیں " ذرا سی بہتری کا متقاضی ہے کچھ دوسرے...
  17. طارق شاہ

    شفیق خلش " بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہے "

    ناعمہ بی بی بہت شکریہ اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا صدا خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے - ضیا جالندھری

    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے درد پُھولوں کی طرح مہکیں، اگر تو آئے بِھیگ جاتی ہیں اِس اُمّید پر آنکھیں ہر شام شاید اِس رات وہ مہتاب، لبِ جُو آئے ہم تیری یاد سے کترا کے گزر جاتے، مگر راہ میں پُھولوں کے لب، سایوں کے گیسو آئے وہی لب تشنگی اپنی، وہی ترغیبِ سراب دشتِ معلوم کی، ہم آخری...
  19. طارق شاہ

    شفیق خلش " بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہے "

    بہت شکریہ نیرنگ بھائی! کتبے نے داد کو دو آتشہ کردیا۔:) اظہار خیال اور اس پذیرائیِ انتخاب پر دلی تشکّر بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    نیرنگ بھائی! اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں، دلی خوشی ہوئی کہ میری یہ منتخب کردہ غزل آپ کو پسند آئی آپ سب کی داد، شوق و ذوق قائم اور چناؤ میں آسانیوں کا موجب ہیں تشکّر بہت خوش رہیں
Top