نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    (بلال اعظم ،عاطف بٹ، اور صائمہ شاہ صاحبہ ) آپ سب کی اس پذیرائیِ انتخاب، اور غزل پر اظہارِ خیال کے لئے دلی تشکّر! خوشی ہوئی جو انتخاب آپ احباب کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    غزل خاطرغزنوی گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا، کچھ لوگ پہچانے گئے میں اِسے شہرت کہوں یا اپنی رُسوائی کہوں مجھ سے پہلے اُس گلی میں، میرے افسانے گئے یوں تو وہ، میری رگِ جاں سے بھی تھے نزدیک تر آنسوؤں کی دُھند میں، لیکن نہ پہچانے گئے وحشتیں، کچھ اِس طرح اپنا...
  3. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی "میری تقدیر موافق نہ تھی تدبیر کے ساتھ " (اکبرالٰہ آبادی)

    غزل اکبرالٰہ آبادی میری تقدیر موافق نہ تھی تدبیر کے ساتھ کُھل گئی آنکھ نگہباں کی بھی، زنجیر کے ساتھ کُھل گیا مصحفِ رخسارِ بُتانِ مغرب ہو گئے شیخ بھی حاضر نئی تفسیر کے ساتھ ناتوانی مِری دیکھی، تو مصوّر نے کہا ڈر ہے، تم بھی کہیں کِھنچ آؤ نہ تصویر کے ساتھ بعد سیّد کے، میں کالج کا کروں...
  4. طارق شاہ

    میر گل برگ سے ہے نازک خوبئ پا تو دیکھو

    ہر شعرکیا ہی اچھا ہے بہت ہی خوب، بہت عمدہ، جناب ! شیئر کرنے پر بہت شکریہ، اور انتخاب پر ڈھیر ساری داد قبول کیجئے بہت خوش رہیں
  5. طارق شاہ

    ڈوب جانا ہی اُس کو تھاآخر - افتخار راغب

    بہت خوب کاشفی صاحب ہم سے شیئر کرنا شکریہ بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    شورش آروی - " آخر کو جان دینی پڑی مجھ کو آن پر"

    غزل شورش آروی آخر کو جان دینی پڑی مجھ کو آن پر دل دے کے تم کو آ ہی بنی میری جان پر سُرمہ نہیں لگا ہے پپوٹوں پہ یار کے ہے تیغ پہ یہ تیغ، کماں ہے کمان پر بے دید جلوۂ رُخِ روشن پِھرے نہیں موسیٰ کی طرح جا پڑے جب آستان پر مسجد، کنشت، دیر، حرم، مے کدہ، بہشت پہنچا کہاں کہاں میں...
  7. طارق شاہ

    منظر اعجاز " ریزہ ریزہ ہوئے تابندہ خیالوں کے ورق "

    غزل منظراعجاز ریزہ ریزہ ہوئے تابندہ خیالوں کے ورق زندگی چاٹتی جاتی ہے اُجالوں کے ورق حاشیہ حاشیہ تفسیرِ تمنّا کے لئے لے کے آئی نہ نظراپنی مثالوں کے ورق ہونٹ خاموش، زبان بند، نظر گُم سُم سی جل گیا دل، نہ بُجھے جلتے سوالوں کے ورق زاوئے فکر کے بدلے نئی تاویلوں سے بے اثر ہو گئے...
  8. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم -- اپنا گھر چھوڑ کے ہم لوگ وہاں تک پہنچے

    اقبال عظیم صاحب بلا کا مربوط لکھنے والے شعرا ء میں سے ہیں، اور ماشااللہ بہت خوب لطف دینے والا طرز ہے ان کا بہت خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا اظہار خیال اور اس پذیرائی کے لئے سپاس گزار ہوں بہت خوش رہیں
  9. طارق شاہ

    فانی " ڈرو نہ تم کہ نہ سُن لے کہِیں خُدا میری " (شوکت علی خاں فانی بدایونی)

    بہت ممنون ہوں اظہار خیال اور منتخب غزلِ فانی کی پذیرائی پر بہت خوشی ہوئی کے پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    فانی " ڈرو نہ تم کہ نہ سُن لے کہِیں خُدا میری " (شوکت علی خاں فانی بدایونی)

    سید صاحب فانی صاحب کی کیا بات یا ذکر ہو ہم سے ، شاعری کے توسط سے ! خوشی ہوئی کہ منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی اظہار خیال کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں
  11. طارق شاہ

    احسان دانش ہمنشیں ! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ھے -احسان دانش

    احسان دانش صاحب میرے بھی پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں اور بہت خوب و مربوط لکھنے والوں میں سے ہیں انکا خوب کلام پیش کیا آپ نے۔ بدقسمتی سے انکا کلام یا مجموعہ نہیں میرے پاس ورنہ کمپئر کرتا جواب کے لئے ایک بار پھر سے تشکّر بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " یہ نگاہِ شرم جُھکی جُھکی، یہ جبینِ ناز دُھواں دُھواں "

    سید صاحب ! بہت ممنون ہوں ستائشِ انتخاب، اور اظہارِ خیال پر بہت مسرت ہوئی، جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    فانی " ڈرو نہ تم کہ نہ سُن لے کہِیں خُدا میری " (شوکت علی خاں فانی بدایونی)

    غزلِ شوکت علی خاں فانی بدایونی ڈرو نہ تم کہ نہ سُن لے کہِیں خُدا میری کہ رُوشناسِ اجابت نہیں دُعا میری وہ تم، کہ تم نے جفا کی تو کچھ بُرا نہ کِیا وہ میں، کہ ذکر کے قابل نہیں فغاں میری چلے بھی آؤ، کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی سُنو، کہ پھر نہ سُنو گے تم التجا میری کچھ ایسی یاس سے،...
  14. طارق شاہ

    احسان دانش ہمنشیں ! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ھے -احسان دانش

    جواب کا شکریہ وجہ میرے لکھنے کی محض یہ تھی کہ "حلول" سے مصرع خارج از بحر ہو جاتا ہے ایک بار پھر سے، کہ جواب کے لئے متشکّر ہوں
  15. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم " یہ نگاہِ شرم جُھکی جُھکی، یہ جبینِ ناز دُھواں دُھواں "

    غزل اقبال عظیم یہ نگاہِ شرم جُھکی جُھکی، یہ جبینِ ناز دُھواں دُھواں مِرے بس کی اب نہیں داستاں، مِرا کانپتا ہے رُواں رُواں یہ تخیّلات کی زندگی، یہ تصوّرات کی بندگی فقط اِک فریبِ خیال پر، مِری زندگی ہے رواں دواں مِرے دل پہ نقش ہیں آج تک، وہ با احتیاط نوازشیں وہ غرور و ضبط عیاں عیاں، وہ...
  16. طارق شاہ

    سیف غزل - آپ سے عرض ملاقات نئی بات نہیں

    دلِ بے تاب یہ ہلچل، یہ قیامت کیسی آج کچھ اُن سے ملاقات نئی بات نہیں کیا کہنے ! بہت عمدہ انتخاب! شیئر کرنے کے لئے تشکّر
  17. طارق شاہ

    اقبال عظیم اقبال عظیم -- اپنا گھر چھوڑ کے ہم لوگ وہاں تک پہنچے

    غزل اقبال عظیم اپنا گھر چھوڑ کے ہم لوگ وہاں تک پہنچے صبحِ فردا کی کِرن بھی نہ جہاں تک پہنچے میں نے آنکھوں میں چھپا رکھے ہیں کچھ اور چراغ روشنی صبح کی شاید نہ یہاں تک پہنچے بے کہے بات سمجھ لو تو مناسب ہوگا اس سے پہلے کہ یہی بات زبان تک پہنچے تم نے ہم جیسے مسافر بھی نہ دیکھے ہوں...
  18. طارق شاہ

    تختی مرے مکاں پہ مرے نام کی لگی - ریحان اعظمی

    بہت عمدہ انتخاب شکریہ شیئر کرنے کا
  19. طارق شاہ

    احسان دانش ہمنشیں ! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ھے -احسان دانش

    منہاس صاحب جواب کے لئے شکریہ " تکنیکی اعتبار سے" سے کیا مُراد ہے؟ آپ اگر وضاحت کردیں تو ممنون ہونگا تشکّر
  20. طارق شاہ

    احسان دانش ہمنشیں ! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ھے -احسان دانش

    بہت خوب ! سن کہ نغموں میں ہے حلول یتیموں کی فغاں شاید یوں ہے کہ: "سن کہ نغموں میں ہے محلول یتیموں کی فغاں" اور ذیل مصرع بھی دیکھ لیں، شاید غلط ٹائپ ہو گیا ہے سلسلۂ تونگر کے شبستاں میں چراغانِ بہشت
Top