نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    باس صاحبہ تو چلی گئ تھی، اس وقت میں آگئ ہوں۔ پچھلے پہر کے چار بجے ہیں۔ نیند نہیں آرہی تھی، سوچا محفل کی چکر لگا آؤں۔ مگر اس وقت تو کوئ نہیں
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شش و پنج :cry: ایک طرف بھائ ہے تو دوسری طرف بہن۔ کس کو بلاؤں آخر؟ چلیں لیڈیز فسٹ۔ تو سائرہ خان آجایئں۔ شمشاد بھائ ان کے بعد
  3. جیہ

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    بہت خوب سندباد صاحب۔ اور بہت بہت شکریہ کہ آپ میرے کہنے پر اپنی کتاب یہاں محفل پر پیش کر رہے ہیں۔ میں شدت سے منتظر ہوں کہ کب مکمل کرتے ہیں آپ اپنا کام ایک سوال ذہن میں ہے۔ کیا یہ کتاب پروف شدہ ہے؟ میرا خیال ہے کہ اس پروف ہو چکی ہوگی۔ کیونکہ یہ کتاب شائع ہو چکی ہے اور میں نے پڑھی ہے،...
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    بسر و چشم سارہ اب جاوید بھائ
  5. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ہم نے تو نہیں دینا فیس ویس لہذا میری غیر حاضری لگا دیں۔ کوئ مولانا صاحب ایک گڑھے میں گر پڑے۔ کسی صاحب نے ہاتھ بڑھا کر کہا: مولانا صاب اپنا ہاتھ دے دیں کہ آپ کو نکال سکوں۔ مولانا نے جواب نہیں دیا۔ جب دو تین مرتبہ ہاتھ دینے کو کہا اور مولانا نے جواب نہیں دیا تو اچانک اس کو یاد آگیا کہ یہ تو...
  6. جیہ

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    سچ کہا شمشاد بھائ نے، جاوید بھائ کی ترقی بحیثیت مشّاق ہوئ ہے نہ کہ مشتاق۔ مشتاق تو خیر جاوید پہلے سے ہی ہیں ۔۔۔۔ خانہ آبادی کے ۔ شاید اسی سال ان کا اشتیاق ختم ہو، شادی کے المناک انجام پر۔ بقول غالب۔ ہم ہیں مشتاق جفا ہم ہی جفا اور سہی خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا۔۔۔۔ جاوید بھائ بہت...
  7. جیہ

    عشق

    بُلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا غالب
  8. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    اچھا تو ماوراء اثر انداز ہو رہی عدالت پر۔۔
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    اوہو اتنی لمبی تاریخ۔ لگتا ہے عدالت پر کوئ اثر انداز ہو رہا ہے
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    نہیں جی میں تو خوف ناک کی بات کر رہی تھی۔ شمشاد بھائ فیصلہ تو دیں نا۔ مگر میرے حق میں ۔۔۔ورنہ آپ کو تو پتہ ہے میرا دل نازک ہے :cry:
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی ہاں آپ کا ساتھ تو اس محفل کے لیے فخر جی بات ہے۔ بلکہ آپ تو اس محفل کی ناک ہیں۔ بس ناک ذرا لمبی ہوگئ ہے۔
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ہاں نا سنا ہے کہ یونیورسٹی والوں نے آپ کو وظیفہ بھی آفر کیا ہے۔ اور نوٹس جاری کیا ہے کہ جب تک شاکر عزیر عفی عنہ او مدظلہ بلکہ شاکر عزیر علیہ ما علیہ کا داخلہ نہ ہوجائے تب تک کسی اور کو داخلہ نہ دیا جائے :lol: بے شک استاد محترم سے پوچھ لیں۔ کیوں استاد محترم
  13. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    تو اس میں دانت نکالنے کی کیاضرورت ہے؟ :P شاکر بھائ بھی موجود ہیں شاکر عزیر حاضر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    کوئ بات نہیں شمشاد بھائ بس ذرا خیال ہے کہ میرا دل نازک ہے :cry: :lol:
  15. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    اگر میں بڑی ہوگئ تو آپ کے مذاق کا نشانہ کون بنے گا؟
  16. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائ یہ شاکر ذرا بھی مصروف نہیں بس پوز بنا رہے ہیں مصروفیت کی۔ سارا دن تو آن لائین رہتے ہیں تو کیسی مصروفت۔ بے چارے نے اتنے کم نمبر لیے ہیں کہ کہیں داخلہ بھی نہیں ملتا سوائے علامہ اقبال اوپن یونیویرسٹی کے۔ ہاں ایک بات ہے ۔۔وہ جو پشتو کہاوت ہے کہ “ وزگار (جیسے کرنے کو کچھ نہیں ہوتا ) وہ...
  17. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    صحیح کہا آپ نے شمشاد بھائ۔ اگر آپ جیسے بزرگ نہ ہوتے تو ہم جیسے نوجوان لڑکیاں کیا کرتے۔ :lol: کتنی سچی کہاوت ہے پشتو کی کہ“ اللہ بزرگ چڑیوں کے بھی نا مارے“ :wink:
  18. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جی ہاں صفر لگانا بھول گئ تھی 09 لکھنا چاہئے تھا گویم مشکل و گر نگویم مشکل
  19. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    میرا خیال ہے کہ بچپن کی عمر 14 سال تک ہوتی ہے جس سے میں 9 سال پہلے گزر چکی ہوں۔ اب بچپن کو یاد نہ کروں تو کیا کروں۔
  20. جیہ

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    یہ تو آپ آفریدیوں سے پوچھیں
Top