نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    مجھے تو موتی چور کے لڈو پسند ہیں۔ اب جاوید بھائ سے پوچھنا پڑے گا کہ ان کے دل میں کونسے لڈو پھوٹ رہے ہیں :)
  2. جیہ

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    تصاویر اگر اپ لوڈ کردیں تو خوب رہے گا۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ سوات کو Paradise On Earh کیوں کہتے ہیں۔ مگر اس فورم پر تصاویر دینے کا طریقہ بھی سمجھ لیں۔ پہلے تو www.picturetrail.com پر جاکر رجسٹریشن کرکے تصاویر وہاں اپلوڈ کریں پھر اس کے ٹیگ محفل پر لگادیں تو تصاویر یہاں بھی دیکھی جاسکیں گے۔...
  3. جیہ

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    دل میں لڈو پھوٹ رہے ہیں اور بظاہر ناراضگی۔۔۔ :P خوب سمجھتی ہوں :drama:
  4. جیہ

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    راہی صاحب آپ اس کتاب کو استاد محترم کو ای میل کردیں ٹکسٹ فارمیٹ میں تاکہ وہ اس کو اپنے سائٹ کتابیں ڈاٹ 4ٹی ڈاٹ کام رکھ دیں طریقہ یہ ہے ٹکسٹ فائل میں تبدیل کرنے کا: ان پیج سے تو آپ نے اس فائل کو ورڈ ڈاک میں تبدیل کردیا ہے۔ اس فائل کو ورڈ میں کھول کر سیو ایز میں جاکر پلین ٹکسٹ میں سیو کریں...
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    تبھی تو کہتی ہوں پیوستہ رہ شجر سے۔۔۔۔ یعنی صبر کریں اب سندباد میاں
  6. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    مگر پھر بھی اس کتاب کو استاد محترم کو ای میل کردیں تاکہ وہ اس کو اپنے سائٹ کتابیں ڈاٹ 4ٹی ڈاٹ کام رکھ دیں طریقہ یہ ہے ٹکسٹ فائل میں تبدیل کرنے کا: ان پیج سے تو آپ نے اس فائل کو ورڈ ڈاک میں تبدیل کردیا ہے۔ اس فائل کو ورڈ میں کھول کر سیو ایز میں جاکر پلین ٹکسٹ میں سیو کریں اور اَدَھر...
  7. جیہ

    مکیش میں پل دو پل کا شاعر ہوں

    بہت خوب پاکستانی بھیا۔ یہ میرا پسندیدہ گانا ہے۔ ایک یاد دہانی کروں یہ کلام ساحر لدھیانوی کا ہے اور اس نظم کا دوسرا حصہ بھی فلم “کبھی کبھی“ میں شامل ہے، جس کے بول تھے میں ہر اک پل کا شاعر ہوں ہر اک پل میری کہانی ہے
  8. جیہ

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی :oops:
  9. جیہ

    برائے فروخت

    اگر گفٹ کردیں تو کیا کہنے۔۔۔ مگر۔۔۔ بلو ٹوتھ تو ٹیڑھی کھیر ہے۔۔ اس کو رہنے دیں
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    میرے آنے سے کیا ہوگا۔۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ اب شمشاد بھائ
  11. جیہ

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    بہت خوب ۔۔۔ بہت خوب سندباد نے اپنی کتاب صرف دو شفٹوں میں پوسٹ کردی ہے۔ [rainbow:a7fc4723f3]بہت مبارک ہو راہی صاحب[/rainbow:a7fc4723f3] اب قیصرانی شاید اس کتاب کو وکی پر منتقل کردے
  12. جیہ

    برائے فروخت

    توبہ ہے۔ شمشاد بھائ ایسی تصویریں آپ کہاں سے ڈھونڈنکال لیتے ہیں۔ :lol:
  13. جیہ

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    یااللہ ۔۔۔۔۔۔ شائستہ ایسا میں نے کیا کردیا ہے جس کے بارے میں آپ کو سب کچھ معلوم ہوگیا ہے :cry:
  14. جیہ

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    خوش آمدید شائستہ۔ ہم بھی اس محفل کے مارے ہوئے ہیں
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    نہیں جی۔ اب نیند آرہی ہے اللہ حافظ
  16. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ناموں کا آپ کو بڑا شوق ہے۔ چلیں نیا نام لیں لیٹ نائٹ تماشا
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ہمم ۔۔۔ تھوڑی رعایت کرتی ہوں اب آپ کا نام ہے رات کے راہی
  18. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ارے واہ۔ میں بالکل بھی آپ جیسی باتونی نہیں اب باتونی جن
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں تو کچھ کچھ الو سی محسوس کر رہی ہوں اپنے آپ کو :? اب کوئ بودم بے دال
  20. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    چلیں پھر آپ ۔ کہ اور کوئ ہے ہی نہیں
Top