نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
  2. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    ماہ وش نے مشکل میں ڈال دیا۔ اپنی سی کوشش کرتی ہوں (روح غالب سے معذرت) جس طرح سورج کی کرن شبنم یا اوس کے لئے فنا کا پیغام لاتی ہے اور سورج کی شعاع پڑنے پر شبنم فنافی الذات ہوجاتی ہے اسی طرح میں (شاعر) بھی اپنے محبوب (یا محبوب حقیقی یعنی خدا) کی ایک نظر کرم تک ہوں۔ جب مجھ پر اس کی عنایت کی نظر...
  3. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں ہی آجاتی ہوں جاوید بھائ کیسے ہیں آپ؟
  4. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی جاتی ہوں۔ بابا کے لیے ناشتہ تیار کرلوں
  5. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    اخبار،،، کان نہیں کھاتا اخبار کب پرانا ہوجاتا ہے؟
  6. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    صحیح جواب ہے ۔۔۔ٹریفک سگنل :?:
  7. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    باجو اللہ کا فضل ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ میں کچھ کچھ وی آئ پی محسوس کر رہی ہوں۔ میں کتنی خوش قسمت ہوں، میری سب کی فکر رہتی ہے :)
  8. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم شمشاد بھائ۔ میں تو رات 12 بجے تک موجود تھی آپ ہی لیٹ آئے
  9. جیہ

    تعارف ماہ وش

    ماہ وش خوش آمدید
  10. جیہ

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    میں نے کیا کیا ہے جو ۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔ بہت دنوں سے گدھے کی بات نہیں ہوئ ۔ چلیں گدھے کی بات کرتے ہیں۔۔۔ ارے ارے ارے ۔۔۔۔ میں نے کسی کو گدھا نہیں کہا، وہ تو ایک لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ اپ بھی سن لیں۔۔۔۔ میاں بیوی رات کو بات کر رہے تھے۔ بیوی نے کہا کہ بھئ اپنا منا جوان ہو گیا ہے۔ اس کی شادی نہ کرلیں؟...
  11. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ آپ اچھے استاد ہیں استاد جی وہ پہلی والی استانی بہت سخت تھی
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم حجاب بہن۔ کیسی ہیں آپ؟
  13. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ استاد جی یہیں تھی، بس ایک مسئلہ ہوگیا تھا اسی وجہ سے نہیں آسکی جرمانہ تو نہیں دینا پڑے گا نا؟
  14. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم سارہ بس ایک مسئلہ ہو گیا تھا ، اسی وجہ سے اتنے دنوں نہیں آسکی۔
  15. جیہ

    مبارکباد شائستہ محسن بن گئیں

    شائستہ بہت بہت مبارک ہو
  16. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    صبح کا بھولا شام کو آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے کیا میری حاضری لگ گئ ہے؟
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم کیا میں آسکتی ہوں؟
  18. جیہ

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    ارے واہ! کہیں ان کا نام گلاب یا روزی تو نہیں :lol:
  19. جیہ

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    ارے کہاں کی تیزی۔ میری مثال تو اس سکھ کی ہے جس نے ڈوبتے ہوئے بچے کو بچایا تھا۔ سب اس کو مبارکباد دے رہے تھے، اور وہ پوچھ رہا تھا ۔۔۔مجھے دھکہ کس نے دیا تھا۔۔۔۔ :lol:
  20. جیہ

    برائے فروخت

    میں ٹھہری پرانے خیالات کی۔ نئے ٹیکنولوجی سے کیا لینا دینا۔ موبائل سیٹ پر گزارہ کروں گی
Top