نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل اتنا سست رفتار کیوں ہے

    زکریا جاوا سکریپٹ ڈس ایبل کرنے سے تو بظاہر پڑ گیا ہے مگر اب اردو لکھنے کے لیے لینگویج بار سے اردو سیلیکٹ کرنا پڑ رہا پے۔ اور پوسٹ کرنے میں جو زیادہ وقت لے رہا تھا، وہ اس پوسٹ کے ساتھ چیک کرتی ہوں کہ اس میں بھی فرق پڑا کہ نہیں
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائ میں بھی مجبورا موجود ہوں۔ بابا ابھی تک نہیں آئے ۔ آتے ہی کھانا مانگتے ہیں، اب اس سخت سردی میں گرم لحاف کو چھوڑ کر کھانا تیار کرنے سے تو بہتر ہے کہ محفل پر موجود رہوں
  3. جیہ

    محفل اتنا سست رفتار کیوں ہے

    میرے پاس محفل شروع سے سست ہے ۔ جب کسی لنک کو کلک کرتی ہوں تو دیر تک خالی گرے سکرین رہتا ہے اس کے کافی دیر بعد سارا پیج کھل جاتا ہے۔پوسٹ کرتے ہوئے نسبتا زیادہ وقت لیتا ہے۔ م س انٹرنٹ ایکسپلورر میں سارہ پیج کھلتا ہے ۔ البتہ فائر فاکس میں بایئں طرف والے پہلے آجاتے ہیں اور باقی پیج بعد میں کھلتا ہے
  4. جیہ

    محفل اتنا سست رفتار کیوں ہے

    ایک بات میری سمجھ میں نہیں آرہی کہ دوسرے سائٹ کے بہ نسبت اردو ویب محفل میرے پاس اتنا سست کیوں ہے۔ کوئ میسیج دیکھنا ہو تو بہت وقت لیتا ہے ۔ اور پیغام پوسٹ کرنے کے بعد تو اس سے بھی زیادہ وقت لیتا ہے۔ میرے پاس یو ایس روبوٹک موڈیم ہے۔ اور برین نیٹ کا ڈائل اپ کنکشن ہے جو کہ دوسروں کمپنیوں کے بہ...
  5. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ زکریا ۔ ابھی پڑھتی ہوں
  6. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ارے ہاں آپ تو اس وقت اپنے نیٹ کیفے میں ہیں۔ کھانا بھی نہیں کھایا ہوگا :cry:
  7. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی فرذوق بھیا آج جانے کا ارادہ نہیں کیا
  8. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    ارے کوئ مجھے میرا چپل دینا ۔ خوب ماروں گی اس لڑکے کو۔ بھئ بتایا تو تھا کہ وکی پرمصروف تھی۔ اور یہ عاشقانہ شعر کہاں سے سیکھ لیے
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    لو جی قرب و جوار کا مطلب بتادیا میں نے جویریہ کا مطلب پوچھا تھا :?
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    معاف کرنا چھوٹے بھیا۔ میں وکی پر مصروف تھی۔ آپ کا یہ پیغام نہیں پڑھ سکی۔ کیسے ہیں آپ اور والدہ کی بیماری کیسی ہے۔ اللہ کرے ان کی صحت اب بہتر ہو
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    وہ تو ہے شمشاد بھائ۔ جب میں اپنے نام کے پیچھے جو تفصیلی تاریخ وہ لکھوں گی تو اور بھی مرعوب ہوجایئں گے :lol:
  12. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی شمشاد بھائ حالانکہ وہ جب کہیں جاتے ہیں تو بتاکر جاتے ہیں ( اچھے بچوں کی طرح :lol: ) کہ کب حیدر آباد جانا ہے اور کب ناگپور واپس آنا ہے۔ بس اللہ کرے خیریت سے ہوں
  13. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    جوابات اطمینان بخش ہیں۔۔ 90 فیصد تک اچھا یہ بتادیں کہ اس نام کا مطلب کیا ہے اور آپ کو کیوں پسند ہے؟
  14. جیہ

    مبارکباد عید مبارک

    ہمارے پشتو کی ایک کہاوت ہے میں ترجمہ ہی لکھ لیتی ہوں کہ محفل اردو کی ہے عید گزر جائے تو مہندی دیوار پر ڈالو :wink:
  15. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری حاضری تو خیر لگ جائے گی مگر اپنے استاد محترم (اعجاز اختر صاحب۔ نام اسی وجہ سے لکھا کہ کہ کوئ انہیں بناسپتی استاد (قیصرانی) نہ سمجھ بیٹھے) دو دن سے نہیں آرہے ۔ کسی کو خبر ؟
  16. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاید۔۔۔۔ یقین سے کہا ہوتا تو ضرور آجاتی ویسے ظفری جی آپ سے ایک بات پوچھو۔ سبھی مجھے جیہ کہتے ہیں یا محب جیا کہتے ہیں ، استاد محترم جوجو (میرا پسندیدہ) مگر آپ مجھے جویریہ کہتے ہیں وجہ۔۔۔؟ کم از کم تین وجوہات بیان کریں ورنہ نمبر زیرو
  17. جیہ

    وجہ بتاے بضیر کوی سامنے نھیں آ گا

    بقول غالب آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا
  18. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    یہ پرندہ کس کو کہا اڑتی چڑیا کے پر کس کالکوٹیٹر سے صحیح گن سکتے ہیں
  19. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    کیونکہ چیل گھونسا بناتا ہی نہیں ( حقیقتا) چیل اور کوے میں کیا فرق ہے
  20. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    کبوتر غٹرغوں کرتا ہے باقی پرندے نہیں کرتے طوطا کے ساتھ مینا آتا ہے ۔ کبوتر کے ساتھ کونسا پرندہ آتا ہے
Top