السلام علیکم شگفتہ ۔ میں بالکل ٹھیک۔ عید کا چاند تو نہیں ہوئ بس ایک مسئلہ تھا، اسی وجہ سے نہ آسکی
پشتو کا ایک شعر یاد آگیا۔ ترجمے میں مزہ تو نہیں آتا اور میرا ترجمہ بھی اویں ہی ہوتا ہے۔ بہر حال لکھ دیتی ہوں
اپنی قدر بڑھا رہا ہوں ۔ محبت کا امتحان لے رہا ہوں
اب معشوق کے دیدار کو کبھی جاتا...