نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد شمشاد پندرہ ہزاری

    مبارک ہو شمشاد بھائ آپ کی تنخواہ 15000 ریال ہوگئ wink:
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    پتہ نہیں کون آنلائن ہیں ۔ کس کو بلاؤں؟
  3. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    بهت خوب ۔ بے چاری ساس اور هاں شہنشاہ خطوط شمشاد بھائ ہیں ہیں نہ کہ وہ باتونی ہاتھی
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    شائستہ شہنشاہ خطوط شمشاد بھائ ہی کا لقب ہے۔ شاید ان کو یہ نام محب علوی نے دیا تھا۔ اوتار پسند کرنے شکریہ۔ شکریہ ضبط اور نوید بھائ جاوید بھائ استری والا خوب اور بر محل ہے مگر نہیں بیوی کا ذکر تو یہاں کسی نے نہیں کیا ۔ کسی بھوکے سے پوچھا گیا کہ دو اور دو کتنے ہوتے ہیں ؟ جواب دیا چار...
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    بس اچھا ہے؟:(
  6. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    جاوید بھائ کی مسکراہٹ بلکہ ڈھیر ساری مسکراہٹ پر ابن انشا کا مصرعہ کچھ تصرف کے ساتھ ہم ہنس دئے ہم چھپ رہے منظور تھا پردا “اپنا“
  7. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    میں سمجھی کہ آپ وہ شعر گنگنا رہے ہیں: تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئ دوسرا نہیں ہوتا ویسے اس شعر سے لطیفہ یاد آگیا ۔۔۔۔۔ ایک لڑکی کا نیم پڑھا منگیتر سعودی میں کام کرتا تھا۔ لڑکی نے ان کو خط میں یہ اوپر والا شعر لکھا۔ لڑکا شعر کو نہ سمجھ سکا بلکہ کچھ اور ہی سمجھا ۔ جوابا لکھا تم...
  8. جیہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج ایک شادی کی دعوت تھی ، ون ڈش کی پابندی کی وجہ سے صرف چکن بروسٹ ، مٹن قورمہ ، تکہ بوٹی ، بریانی ، زردہ ، کھیر ہی تھا بس بہت خوب نوید صاحب چی دلاور است دزدے کہ بکف چراغ داری میں نے آج سروسوں کی ساگ پکائ مگر کھائ نہیں
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اچھا؟ اچھی بات ہے ورنہ میں تو سمجھی۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جانے دیں:)
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی حکم جاوید بھائ آپ کیوں خاموش ہیں
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی خیریت تھی۔ بس ایک مسئلہ ہو گیا تھا بچوں کی نظمیں تو ٹھیک ہیں مگر میں تو اب بچی نہیں رہی:)
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اور اب سندباد بھائ ۔ آپ نے دوسری کتاب پوسٹ نہیں کی محفل پر
  13. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    مگر مجھے تو پنجابی آتی ہی نہیں
  14. جیہ

    گانوں کا کھیل

    دنیا میں دنیا کا طلبگار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں کے ایل سہگل کی گائ ہوئ فلمی غزل ز
  15. جیہ

    تاسف اظہر الحق کے والد کا انتقال

    اللہ ان کی مغفرت کرے آمین اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے
  16. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    ان کے پاس انسٹا کا ایمز کنکشن ہوگا نیا موبائل سیٹ کسے گفٹ کرنا چاہیے؟
  17. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    تبھی تو میں شماریات کے پیپر میں فیل تھی
  18. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    یہ تو میں نے نہیں لکھا۔۔۔۔۔۔ کس نے میرے خط میں لکھا؟؟؟
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    مجھے تو آپ کا کوئ ذپ نہیں ملا اس بارے میں
  20. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    ظالم سماج کی ۔۔۔ورنہ آپ کی نئ نویلی دلہن ویزے کی چکر میں پاکستان نہیں رہ جاتی ویزا کب ملے گا؟
Top