ماہ وش نے اب کو الجھادیا ہے مگر کسی نے نہیں سوچا کہ م سے نہیں الف سے نام دینا تھا ۔ قیصرانی نے کشمیریا لکھا تھا نا
الف سے
الن فقیر مرحوم
مشہور سندھی لوک فنکار
میرا تمام اہل پنجابی بھایئوں سے درخواست ہے کہ پنجابی لکھتے وقت اس کا ترجمہ ضرور لکھیں ۔ تاکہ ہم بے چاروں کو بھی سمجھ آئے۔ ویسے بھی یہ محفل اردو کی ہے :x
گھر کے سارے کام تو نمٹا نہ سکی۔
اپگریڈیشن کے بعد محفل پر یوں محسوس کر رہی ہوں جیسے بجلی نہ ہو۔ کون آنلائن ہے نظر ہی نہیں آرہا۔ اور سچی بات تو یہ ہے کہ اب مزہ بالکل نہیں رہا