جی شمشاد بھائ کافی سردی ہو گئ ہے ۔ صبح بھی بارش ہو رہی تھی۔ ایک طرف دھوپ نکلی تھی دوسری طرف خوب بارش ہو رہی تھی۔ بچپن میں جب بارش بھی ہو اور ساتھ دھوپ نکلی ہو تو ہم کہتے تھے گیدڑ کی شادی ہے۔ تو آج بھی گیدڑ کی شادی تھی۔
برف ابھی نہیں پڑھی ۔ جنوری فروری میں عام طور پر خوب برف باری ہوتی ہے