اک مسلسل تشنگی کا ذائقہ کڑوا لگا
مجھ کو اپنی زندگی کا ذائقہ کڑوا لگا
مطلع میں عیب ایطاء نہیں بلکہ یہ پابند قافیہ کے زمرے میں آتا ہے
مطلع صحیح ہے، لیکن بقیہ اشعار کے قوافی میں اس پابندی کا خیال نہیں رکھا گیا ، اس لئے
بقیہ اشعار میں قوافی غلط ہوئے ، اگر ایک اور مطلع جو ' گی ' کا پابند نہ ہو لایا...