نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ناظم کاظمی " مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لُطفِ زندگی کم ہے "

    بہت خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا اظہار خیال کے لئے دلی ممنون ہوں کشفی صاحب تشکّر بہت شاداں فرحاں رہیں
  2. طارق شاہ

    ناظم کاظمی " مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لُطفِ زندگی کم ہے "

    بہت ہی ممنون ہوں اظہار خیال پر !:thumbsup2: بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    شاہ نیاز یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ۔ شاہ نیاز بریلوی

    بابا جی ! بہ طرز صوفیاء، منفرد اور اچھے خیالات کے حامل کلام کو شیئر کرنے کا شکریہ بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    غالب یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا

    غزل مرزا اسداللہ خاں غالب یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا تِرے وعدے پر جِئے ہم، تو یہ جان، جُھوٹ جانا کہ خوشی سے مرنہ جاتے، اگراعتبار ہوتا تِری نازُکی سے جانا کہ بندھا تھا عہدِ بُودا کبھی تو نہ توڑ سکتا، اگراستوار ہوتا کوئی میرے دل سے پوچھے...
  5. طارق شاہ

    بتوں کے درسے کسی کو کبھی خدا نہ ملا ۔۔ فاروق درویش

    سیدہ صاحبہ شکریہ، پیغام کے لئے یہ درویش صاحب کی اعلی ظرفی ہے ۔۔۔۔۔ اردو میں مجموعی طور پر اس طرح کی اضافت معنی " کے" ہی ظاہر کرتا ہے جی "میں" درست ہوتا ! تشکّر بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    اخترعثمان -- " دل نہیں مانتا، مجبور ہیں، تب مانگتے ہیں "

    غزل اخترعثمان دل نہیں مانتا، مجبور ہیں، تب مانگتے ہیں مسئلہ پیٹ کا ہے، شوق سے کب مانگتے ہیں کیا زمانہ تھا، کہ جب اوج پہ تھی بے طلبی ہم سے درویشِ خدا مست بھی، اب مانگتے ہیں جا بجا آئے نظر، پھیلتے ہاتھوں کی قطار شیوائے اہلِ سخاوت ہے کہ سب مانگتے ہیں سر، کہ اک بوجھ ہے دم بھر کو، اُتر...
  7. طارق شاہ

    بتوں کے درسے کسی کو کبھی خدا نہ ملا ۔۔ فاروق درویش

    سیدہ صاحبہ درویش صاحب کی غزل کے لئے تشکّر حضورِ حُسن پہ درویش جاں لُٹا کے چلے مرے تو ایک نئی زیست کا بہانہ ملا درویش صاحب سے بات ہو تو ان سے میرا سلام کہہ کر یہ کہئے گا کہ مطلع میں " حضورِ حُسن پہ " کی اصطلاح یا یوں بستگی درست نہیں "حضور حُسن کے۔۔" ، یا کچھ بھی یوں صحیح رہتا کیونکہ...
  8. طارق شاہ

    فاروق درویش - " نہ جُنوں میں تشنگی ہے، نہ وصالِ عاشقانہ "

    آمین! اللہ لکھنے والے اور تمام پڑھنے والوں (بشمول آپک کے) کو بھی سلامت اور خوش رکھے۔ سیدہ صاحبہ ! اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں بالا بحر میں غزل کی تلاش نے علامہ اقبال کی، اور درویش صاحب کی اس غزل تک رسائی دی (دونوں غزلیں یہاں پیش کردیں) تشکّر ایک بار پھر سے بہت خوش رہیں
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش - " حوصلے جب نہ کچھ جواں سے رہے "

    بہت ممنون ہوں اس اظہار خیال پر، کہ باعثِ تقویت رہا بہت خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

    خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا اظہارِخیال کے لئے سپاس گزار ہوں بہت خوش رہیں
  11. طارق شاہ

    ناظم کاظمی " مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لُطفِ زندگی کم ہے "

    غزل ناظم کاظمی مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لُطفِ زندگی کم ہے غمِ دل حد سے بڑھ کر ہے، میّسراب خوشی کم ہے مُسلسَل دِل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو؟ تمھیں معلوم ہو شاید، مجھے تو آگہی کم ہے اب اِس کے بعد، جِسْم و جاں جلانے سے بھی کیا حاصل ! چراغوں میں لہُو جلتا ہے پھر بھی روشنی کم ہے...
  12. طارق شاہ

    شفیق خلش - " حوصلے جب نہ کچھ جواں سے رہے "

    قرۃالعین اعوان صاحبہ ! اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں، بہت خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاداں رہیں
  13. طارق شاہ

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

    نظم کے بارے میں کچھ لکھتے ، پسند آئی تشکّر خوشی ہوئی جو اچھی لگی بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

    شکریہ جناب ! بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

    ممنون ہوں اظہار خیال کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

    انشا جی نے ، محسوسات و محرومی کو بغیر کسی آمیزشِ تاسف یا وجۂ نا رسائی، بجز کمسنی، بہت خوبصورت پیرایے میں پیش کیا ہے جو پڑھنے والے کے دِلی احساسات کو بھی چُھوتی نظر آتی ہے ، بلا شبہ یہ ایک بہت پر اثر نظم ہے تشکّر اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی کے نظم آپ کے احساسات کو چھو گئی بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    اقبال تجھے یاد کیا نہیں ہے میرے دل کا وہ زمانہ (علامہ محمد اقبال)

    تشکّر اظہارِ خیال کے لئے بہت خوش رہیں جناب
  18. طارق شاہ

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

    ایک لڑکا ابن انشاء ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہُوا جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا لوٹ آیا، لیے حسرتیں سینکڑوں ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئے آج میلہ لگا ہے اسی شان سے آج چاہوں تو اک اک...
  19. طارق شاہ

    اقبال تجھے یاد کیا نہیں ہے میرے دل کا وہ زمانہ (علامہ محمد اقبال)

    غزل علامہ محمد اقبال تجھے یاد کیا نہیں ہے میرے دل کا وہ زمانہ وہ ادب گہِ محبت وہ نِگہ کا تازیانہ یہ بُتانِ عصْرِحاضِر کے بنے ہیں مدرِسے میں نہ ادائے کافِرانہ نہ تراشِ آزَرانہ نہیں اِس کھُلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس، نہ آشیانہ رگِ تاک مُنتَظر ہے تِری بارشِ...
  20. طارق شاہ

    فاروق درویش - " نہ جُنوں میں تشنگی ہے، نہ وصالِ عاشقانہ "

    غزل فاروق درویش نہ جُنوں میں تشنگی ہے، نہ وصالِ عاشقانہ مِری زندگی کا شاید، یہیں تھم گیا زمانہ نہ صدا ہے محْرموں کی، نہ نظر وہ ساحِرانہ نہ وفا ہے دوستوں کی، نہ عطائے دِلبرانہ مِرے ہجْر کے فسانے، ہیں مکاں سے لامکاں تک نہ چمَن، نہ گُل، نہ بُلبُل، نہ بہار و آب و دانہ مِرے غم کدے کی...
Top