نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- خود کوغریقِ رحمتِ یاراں کرے کوئی

    نوازش صاحب! تشکّر اظہار خیال پر بہت ہوش رہیں
  2. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- خود کوغریقِ رحمتِ یاراں کرے کوئی

    تشکّر جناب :thumbsup2: بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    فیض نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا - فیض احمد فیض

    نیلم صاحبہ! فیض صاحب کے کلام سے اس خوبصورت انتخاب کو ہم سے شیئر کرنے پر دلی تشکّر اور بہت سی داد قبول کریں بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    مجاز رات اور ریل

    شاعرِ آتش نفس کے اس کلامِ خوب کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں صاحب
  5. طارق شاہ

    مجاز کس سےمحبت ہے؟

    حسان خان صاحب! مجاز صاحب کے شہ پاروں کو شریک محفل کرنے پر دلی تشکّر اس بہت ہی خوب انتخاب پربھی بہت سی داد قبول کیجئے بالا شعر کے مصرع ثانی میں مرے خیال میں تخیّل کی جگہ تخئیل ہونا چاہیے (ہو سکتا ہے کہ کتاب میں ہی غلط چھپ گیا ہو )۔ یوں صحیح اور با وزن ہوگا کہ : مِری تخئیل کے بازو بھی اُس کو...
  6. طارق شاہ

    مجاز مُجھ سے مت پُوچھ ، 'مِرے حُسن میں کیا رکھا ہے'

    شکریہ صاحب اظہار خیال کے لئے بہت خوش رہیں
  7. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- خود کوغریقِ رحمتِ یاراں کرے کوئی

    غزل حُسین انجُم خود کوغریقِ رحمتِ یاراں کرے کوئی بیعت بدستِ قبلۂ رِنداں کرے کوئی جب راہبر کی راہزنوں سے ہو دوستی زادِ سفر کا کِس کو نگہباں کرے کوئی جب جوئے خوں سے کشتِ حکومت کی ہو نمو کیونکر فدائے شاہ دل وجاں کرے کوئی جب شیخِ وقت حاشیہ بردارِ شاہ ہو کیونکرنہ پاسِ رتبۂ سلطاں کرے کوئی...
  8. طارق شاہ

    شفیق خلش -- بنتی اگر جو بات، تو کیا بات تھی جناب

    بہت ممنون ہوں اظہار خیال پر صاحب ! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش -- بنتی اگر جو بات، تو کیا بات تھی جناب

    تشکّر جناب بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    غالب یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا

    بہت تشکّر اظہار خیال کے لئے صاحب! بہت خوش رہیں
  11. طارق شاہ

    شفیق خلش -- بنتی اگر جو بات، تو کیا بات تھی جناب

    غزل کِس کِس ادا سے اُن سے نہ تھی بات کی جناب بنتی اگر جو بات، تو کیا بات تھی جناب ہو کر جُدا نہ دے ہے تکلّف مِزاج سے اب تک وہ گفتگو میں کریں آپ، جی، جناب بارآور آپ پر نہ ہوں کیوں کوششیں مِری کب تک یہ بے ثمر سی رہے آشتی جناب جاتے نہ کیسے اُن کے بُلانے پہ ہم بھلا موضوعِ گفتگو پہ کہا...
  12. طارق شاہ

    مجاز خوابِ سحر

    بصورت آئینہ ہے یہ نظم ہم سب کے لئے جو انسان، بظاھر کچھ بھی ہو، کے خفی احساسات کو جنجھوڑتا ہوا اُسے اُسکا باطنی عکس دکھاتا ہے، جس میں اکثریت کے چہرے حالات اور غم و آلام کی حدت یا شدت سے سیاہ ہیں ۔ اور اس آئینہ میں کچھ کے چہرے مکروہ یا خوفناک ہیں ، ایسےچہرے اُن کے ہیں جو اول الذکر کی چہروں کی...
  13. طارق شاہ

    پروین شاکر اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے

    اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے شام کے وقت سفر کیا کرتے کیا کہنے ، کیا ہی خوب ہے ! تشکّر ایک بہت اچھی غزل شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔ رائے پہلے سے بنا لی تو نے دل میں اب ہم تیرے گھر کیا کرتے بالا شعر کے دوسرے مصرع میں ٹائپو ہے شاید "دل میں اب ہم تِرے گھر کیا کرتے" ہو دیکھ لیں گے...
  14. طارق شاہ

    مجاز طفلی کے خواب

    سبحان اللہ کیا کہنے مجاز صاحب کے ! اور کیا ہی خوب انتخاب ہے صاحب آپ کا بار بار پڑھا اِسے ، اور ہربار لطف دوبالا رہا، ساتھ ہی اک افسوس کا احساس بھی دامن گیر رہا، بلکہ کافی دیر تک محیط یا طاری رہا، کہ اُسکا یہ خواب شرمندہٴ تعبیر ہوتا تو کیا ہو جاتا ! جو لوگ مجاز کی مختصرزندگی سے بذریعہ کتب یا...
  15. طارق شاہ

    حُسَین انجم -- چاک شاید ہوئی ظُلمت کی رِدا تھوڑی سی

    بہت شکریہ صاحب اظہار خیال پر دفعتاََ کِھل اُٹھے سب کشتِ تخیّل کے گلاب درِ میخانہ سے آئی جو ہوا تھوڑی سے کٹ ہی جائے گی شب وروز کی زندانی میں قیدِ ہستی کی جو باقی ہے سزا تھوڑی سے غزل کے بالا اشعار میں "سی " کے بجائے "سے " ٹائپ ہوگیا ہے امید ہے وارث صاحب صحیح کردیں گے تشکّر ایک بار پھر سے بہت...
  16. طارق شاہ

    مجاز حجابِ فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا ۔ ( مجاز)

    جناب حسان خان صاحب! نظم بہت خوبصورت و پر اثر ہے، لطف اندوز ہوا مکمل غزل چسپاں کرنے کے لئے تشکّر اور انتخاب پر ڈھیر ساری دادقبول کیجئے بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    عبیداللہ علیم باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے

    دنیا میں کھپائے سال کئی آخر میں کھُلا، احوال یہی وہ گھر کا ہو یا باہر کا، ہر دُکھ کا مداوا گھر میں ہے کیا کہنے! بہت خوب جناب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت شاداں رہیں
  18. طارق شاہ

    ن م راشد حرفِ ناگفتہ -۔۔ ن ۔ م ۔ راشد

    شاعروں کے شاعر کی یہ خوبصورت نظم یہاں پیش کرنے پر تشکّر اور اس انتخاب خوب پر بہت سی داد بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    بہت خوب! ہر بار ہی لطف دینے والی نظموں میں سے ہے یہ تشکّر شیئر کرنے کا بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    حُسَین انجم -- چاک شاید ہوئی ظُلمت کی رِدا تھوڑی سی

    غزل حُسَین انجم چاک شاید ہوئی ظُلمت کی رِدا تھوڑی سی آئی ہے روزنِ زنداں سے ضیا تھوڑی سی پسِ محراب جو ناصح نے چھپا رکھا ہے ہوہمیں بھی اُسی کوزے سے عطا تھوڑی سی خاک میں مِل گیا سب گنبدِ گردوں کا وقار سینہ و دوش سے سرکی جو ردا تھوڑی سی دفعتاََ کِھل اُٹھے سب کشتِ تخیّل کے گلاب درِ میخانہ...
Top