نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    شمشاد بھائ ذرا احتیاط سے۔ میرا دل نازک ہے
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    محفل تو اس دن سے میرے لیے سونی سونی ہوگئ ہے جب سے سائڈ بار سے آن لائن ممبرز کی لسٹ غائب ہے۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں اندھیرے کمرے میں اپنے آپ سے باتیں کر رہی ہوں۔
  3. جیہ

    بیت بازی

    دل ہی تو ہے ، نہ سنگ و خشت۔ درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار، کوئ ہمیں ستائے کیوں ہاں وہ نہیں خدا پرست۔ جاؤ! وہ بے وفا سہی جس کو ہو دین و دل عزیز۔ اس کی گلی میں جائے کیوں غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں؟ رویئے زار زار کیا، کیجیئے ہائے ہائے کیوں
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    کمال کا حافظہ ہے سارا۔ میرے÷میری اوقات تک یاد ہیں۔ اب آپ ہی
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اللہ حافظ سندباد شکریہ ضبط
  6. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    سردی کیسی ہے آپ کی پٹھان خون۔ پتہ نہیں آپ کو کیوں سردی لگتی ہے ۔ پٹھانوں کا خون تو گرم ہوتا ہے
  7. جیہ

    ضرب الامثال

    ہاتھ آرسی کو کنگن کیا ہے
  8. جیہ

    ضرب الامثال

    کریلا اور نیم چڑھا
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    مجھ سے بدلہ لیا ۔۔۔ کوئ بات نہیں :cry:
  10. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بھابی زندہ باد :lol:
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اندازہ غلط یہ تو میں ہوں شمشاد بھائ میرے بعد
  12. جیہ

    ضرب الامثال

    یہ منہ اور مسور کی دال
  13. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بھابی شمشاد بھائ کو سمجھائیں ۔ بینگن کھانے کے بعد ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑے ہیں۔ :cry: :? :(
  14. جیہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    اچھا اچھا ٹھیک ہے ۔ شمشاد بھائ ۔ ضبط نے آج شاید تنخواہ لی ہے جو مہنگے ہوٹلوں میں کھانے کھاتے ہیں
  15. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    مجھے کیا دلچسپی ہوگی۔ میں عبداللہ تھوڑی ہوں جو پرائے شادی میں دیوانی بنوں۔ مجھے تو ان پر ترس آتا ہے جس کی منگنی ہوتی ہے۔
  16. جیہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    لمال ہے میں بھی سوچ رہی تھی کہ ہو نہ ہو شمشاد بھائ نے آج بینگن کھایے ہیں تبھی تو پٹھانوں کے لطیفے سنارے ہیں :lol:
  17. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ کلاس میں منگنی کی کیا بات ہو رہی ہے؟ میری حاضری لگادیں ماسٹر صیب
  18. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    خو چی بوت بورا کیا شمشاد رورہ، ہم پٹھانیوں کے بارے میں لتیفے سناتی ہے، سامنی تو آو جی۔ :oops:
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اوہ سردی کی خیر ہے ویسے کبھی کبھی یہ پٹھان خون بہت تنگ کرتا ہوگا نا؟
  20. جیہ

    شادی دفتر

    بہت خوب۔۔۔ یعنی مہوش نے آپ کا رشتہ کرادیا ہے؟ مبارک مبارک۔ مگر ہے کون جس سے آپ کا رشتہ طے ہوا ہے؟
Top