بہت خوب راہی صاحب۔ کتنی شدت سے مجھے اس کتاب کا انتظار تھا۔ بہت بہت شکریہ۔ واقعی یہ ایک بہترین کاوش ہے۔ میں نے اس کتاب کو پڑھ رکھا ہے۔ واقعی آپ نے اس موضوع کا حق ادا کردیا ہے۔
تصاویر ضرور پوسٹ کریں ۔ سب کو پتہ تو چلے کہ سوات کو جنت ارضی کیوں کہتے ہیں۔ تصاویر پوسٹ کرنے کا طریقہ تو میں نے آپ کو...