بالکل ٹھیک
میں تو روزانہ ہوم ورک کرتی ہوں۔
آج کے ہوم ورک کی تفصیل:
1 ناشتہ بنایا
2 ناشتہ کروایا
3 ناشتہ کیا
4 کمروں کی صفائ کی ( صفائ کے دوران بابا کے کوٹ سے 1000 کا نوٹ ملا۔ کوٹ کی بھی صفائ کی)
5 کپڑے دھلوائے
6 کپڑے استری کروائے
7 کھانا بنایا
8 کھانا کھایا
اتنے ڈھیر سارے ہوم...
ارے شمشاد بھائ بھائ شاکر نے تو میرا مضحکہ اڑایا ہے، آپ اسے تعارف کہتے ہیں
:cry:
بقول غالب
یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
شاکر بھائ بہت خوب۔ ہم اس قابل کہاں تھے یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے، بہت بہت شکریہ۔ مجھے اپنے بارے میں جان...
راہی صاحب نے اپنی کتاب میں تھیمز ہوٹل کا ذکر کیا ہے، اس کی تصویر
دیکھیں کتنا خوبصورت ہوٹل ہے، ہنی مون منانے کے لیے آیئڈیل :wink:
صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے
پرانا لطیفہ ہے مگر اچھا ہے۔
ڈاکٹر نے ٹمپریچر چیک کرنے کے لیے خاتون کی منہ میں تھرمامیٹر رکھ دیا۔
خاتون کے شوہر نے ڈاکٹر سے پوچھا۔ ڈاکٹر صاحب! خاموش کرنے کا یہ آلہ کتنے کا آتا ہے ؟ :lol:
کتنی دفعہ لکھا جا چکا ہے ہ نام
اور اصل نام دلیر مہندی ہے نہ کہ دلیر مہدی۔
مہندی او مہندی گانا گانے کئ بعد دلیر سنگھ کا نام دلیر مہندی پڑ گیا۔ پتہ نہیں پاکستانی میڈیا نے اسے کس طرح مہدی حسن کا شاگرد بناکر دلیر مہدی کردیا
دو دوست بہت عرصے کے بعد ملے۔ دعا سلام کے بعد باتوں باتوں میں ایک دوست نے پوچھا
پہلا دوست: اور سناؤ بچے کیسے ہیں اب تو لکھ پڑھ گیے ہوں گے
دوسرا دوست: ہاں یار ، اللہ کا بڑا کرم ہے۔ ایک لڑکا ڈاکٹر ہے، دوسرا انجینئر۔ لڑکی پروفیسر بن گئ ہے۔
پہلا دوست: خوب، یار تم بہت خوش نصیب ہو، اور ہاں...