بہت بہت مبارک ہو۔ بہت اچھی کتاب پوسٹ کی ہے آپ نے۔
وکی پر میں اسے منتقل کردیتی مگر میرا نیٹ بہت سلو ہے۔ تو صرف قیصرانی سے درخواست کر سکتی ہوں ۔ کہ وہ ہی تو ہر مرض کے دارو ہیں اور لائبریری کے ناظم بھی ہیں
فہیم کہیں آپ کو اس کتاب کی تو تلاش نہیں “ خلافتِ معاویہ و یزید“؟
تفصیل یہ ہے
کتاب کا نام: “ خلافتِ معاویہ و یزید“
مصنف: محمود احمد عباسی
شائع شدہ: 1959
ملنے کا پتہ: مکتبہ محمود، 1-26 بی ایریا ۔ لیاقت آباد کراچی
مکتبہ علم و حکمت۔ سوتر منڈی لاہور
میرے موجودہ اوتار کو باجو فرزانہ اور قیصرانی نے پسند کیا ہے۔ سوچا کچھ اس بچی کا کچھ بیان ہوجائے۔
اس بچی کا نام امل ہے۔ شاید ٹیکسلا میں رہتی ہے۔ نہایت ہی معصوم، پیاری اور فوٹوجینک بچی ہے۔
اس کی یہ تصویر میں نے
flickR.com سے لی ہے۔ اس تصویر کے علاوہ بھی بہت سے خوبصورت تصاویر ہیں...
السلام علیکم شگفتہ ۔ مصروفیت تو کچھ خاص نہیں بس استاد محترم کے بیجھے ہوئے کتابوں کی پروف ریڈنگ کر رہی ہوں۔ 3 کتابیں تصحیح کے بعد انہیں بھیج فیں ہیں ، چوتھے پر کام جاری ہے۔ کل پرسوں میں مکمل ہو جائے گی ان شاء اللہ
مجھے حوالہ تو یاد نہیں مگر حدیث شریف میں ذکر ہے
میرے ذہن میں جو مفہوم ہے ، کچھ اس طرح ہے کہ:
روم (موجود استنبول یا ترکی کا اور کوئ علاقہ) پر جو اسلامی لشکر سب سے پہلے حملہ کرے گا خواہ وہ روم فتح کرنے میں کامیاب ہو یا نہ ہو، اس لشکر کے لیے جنت کی بشارت ہے۔ یہ حملہ کب ہوا مجھے سنہ یاد نہیں...