نتائج تلاش

  1. جیہ

    ایک مدد

    وہ کیسے بھئ؟ مجھ میں حیران کرنے والی کیا بات ہے؟؟
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    سچ کہا ڈاکٹر بھائ ۔ مجھے بھی اس غلط فہمی نے پریشان کردیا تھا۔ مگر بھائ بہنوں میں لڑائ تو ہوتی رہتی ہے۔ کوئ بات نہیں ایک دو دن میں سب پہلے والے بہن بھائ بن جائیں گے، یہاں سبھی میچیور ہیں ، کوئ بچہ نہیں سوائے فرزوق کے :lol: ارے ہاں وہ بھی کئ دنوں سے نہیں آئے۔ کہاں ہو فرزوق میاں؟
  3. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    ڈاکٹر صاحب مجھے بھی تو آواز دیں نا۔ آپ تو ہمیں بھول ہی گیے ہیں :lol:
  4. جیہ

    ایک مدد

    کوئ بات نہیں فہیم
  5. جیہ

    ایک مدد

    فہیم اب اتنی حیرت ۔ کہ ایک بات 3 مرتبہ پوسٹ کی میں نہ کراچی میں ہوں نا لاہور میں۔ میں تو اس وقت سوات میں بیٹھی ہوں۔ ایڈریس تو میں نے کتاب سے لکھے ۔ کتاب میں لسٹ تھی۔ ملنے کے پتے۔۔۔۔۔
  6. جیہ

    آؤ ہنسیں

    سردار کی کا ایس ایم ایس اپنے تمام کنٹیکٹس کو: میرا موبائل نمبر چینج ہو گیا ہے ، آپ اسے نوٹ کریں پہلا نوکیا 3310 تھا اب سونی ایریکسن 750 ہے :lol:
  7. جیہ

    ایک مدد

    شکریہ راسخ۔ شکریہ قیصرانی
  8. جیہ

    فرزانہ کے ہاں ‘

    ارے باجو میں تو مذاق کر رہی تھی۔ ویسے آپ کے بات سے ایک خیال دل میں آیا ہے۔ اگر فرزانہ چاہے تو اس کتاب کی فوٹو سٹیٹ کاپی دے سکتی ہے
  9. جیہ

    ایک مدد

    جی راسخ! یہ وہی واقعہ ہے۔ میں اس کتاب سے اقتباس اپنے الفاظ میں دے رہی ہوں کیوں کہ کافی لمبی بحث ہے کتاب میں: پہلی حدیث: نبی کریم ﷺ نے فرمایا میری امت کی پہلی فوج جو قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) پر جہاد کرے گی ان کے لیے مغفرت ہے۔ (صحیح بخاری۔ باب " ما قیل فی قتال الروم" جلد اول) علامہ قسطلانی (...
  10. جیہ

    چشم بد دور

    جی جناب نظر آرہی ہے
  11. جیہ

    فرزانہ کے ہاں ‘

    میری پیاری باجو۔ میری اچھی باجو ۔ میری پری جیسی باجو آپ سے ایک کام ہے، فرزانہ کے پاس ایک کتاب ہے، خوشحال خان خٹک کی پشتو شاعری کا اردو یا شاید انگریزی ترجمہ۔ وہ کتاب پار کرنی ہے اور میرے اس پتے پر بجھوانی ہے جس پر آپ نے گفٹ بھیجا تھا۔ اگر انگریزی ترجمہ ہے تو پھر رہنے دیں وہ میرے پاس ہے (...
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    چو چواں چی چو چوں :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:
  13. جیہ

    مبارکباد نومبر میں سو ارکان

    بہت مبارک ہو سب اہل محفل کو۔ محفل روز بروز مقبول ہوتی جارہی ہے ما شاء اللہ ۔ مگر کیا ہی اچھا ہو کہ یہ ارکان فعال بھی ہوں
  14. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    استاد محترم تشریف لا چکے ہیں۔ استاد محترم کیسے ہیں آپ؟ ناگپور کب پہنچے آپ؟ حیدر آباد میں سب خیریت تھی نا؟ اور ہاں حیدر آباد کب جارہے ہیں تبادلے پر؟
  15. جیہ

    چشم بد دور

    امل رمضان میں امل تلاوتِ قرآن کرتے ہوئے
  16. جیہ

    ایک مدد

    کوئ 3 سال پہلے پڑھی تھی۔ اس وقت میرے ہاتھ میں یہ کتاب ۔ اس کی جنگ بلکہ جہاد کے بارے معلومات صفحہ نمبر 74 سے صفحہ نمبر 80 تک ہیں۔ بخاری شریف کی وہ حدیث بھی دی گئ ہے جا کا میں نے ذکر کیا تھا یہ بھی ہے کہ اس جہاد میں ابن مسعود ، ابن عمر جیسے اکابر صحابہ بھی شریک تھے۔ حضرت ابو ایوب انصاری کی...
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    ارے امن آپ کو یہاں دیکھ کر یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے کسی کا ایمان سلامت رہ جائے کیسی ہیں آپ؟ ہاتھ کے زخم کیسے ہیں سچی میں نے بہت مس کیا آپ کو اللہ آپ کو سلامت رکھے
  18. جیہ

    چشم بد دور

    شکریہ آپ سب کا امل کی کچھ اور تصویریں یہاں ہیں
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی نوید صاحب ہم حاضر ہیں۔ اب سندباد
  20. جیہ

    ایک مدد

    شکریہ کس بات کا۔ یہ اتنی بڑی بات تو نہیں تھی۔ جی ہاں اس میں حضرت معاویہ اور یزید پر بہت ساری معلومات ہیں۔ میرے پاس ہے یہ کتاب ۔
Top