گدھے كا بچہ
ايك گدھا كسي گھر كي ديوار سے كان لگا كر كھڑا تھا۔ ايك بكري كا وہاں سے گزر ہوا۔اس نے پوچھا:
گدھے بھائي، تم يہاں كيا كر رہے ہو؟
گدھا: اندر دو آدمي جھگڑ رہے ہيں اور وہ دونوں ايك دوسرے كو گدھے كا بچہ كہ رہے ہيں۔ ميں يہ جاننا چاہتا ہوں كہ ان دونوں ميں سے ميرا بچہ كون سا ہے؟...