نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    میں تو جانے والی تھی، سوچا آپ کو سلام کرتی چلوں۔ سردی لگ گئ ہے ِ یا فلو ہوگیا ہے آپ کو؟
  2. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    خانہ تو آباد ہو جاتا ہے جہیز کے سامان سے مگر وہ جو جہیز کے ساتھ آتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔ بیوی ۔۔۔ وہ زندگی برباد کر جاتی ہے۔۔۔۔ وہ لطیفہ تو سنا ہوگا۔ سسر: عجیب بات ہے بیٹی بھی دو، اور جہیز بھی۔ داماد: آپ بیٹی رہنے دیں صرف جہیز دے دیں :wink: شاید سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
  3. جیہ

    مبارکباد فریب بھائی

    مبارک ہو بہت بہت ویسے اب بھی وقت ہے، سوچ لیں :wink:
  4. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    شادی ایک تلخ حقیقت ہے ، اس کا سامنا تو سب کرتے ہیں شادی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟
  5. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے :lol: شادی کو شادی کیوں کہتے ہیں؟
  6. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    مشہور ہونے کے لیے وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی کامیاب شادی کے وجوہ کیا ہیں؟
  7. جیہ

    نام بتائیں

    ویلینٹائن مشہور عاشق جس کے نام ہر سال ویلینٹائن ڈے منایا جاتا ہے
  8. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    سائنس سے بچنا اور نتائج سے مستفید ہونا چاہیے سائنس سے شادی کے بارے میں کیا فائدہ لے سکتے ہیں؟
  9. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اور ہوں گے تیرے محفل سے نکلنے والے حضرت داغ جہاں بیٹھ گیے، بیٹھ گیے حاضری تو لگانی پڑی گی
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    لگتا ہے اس میوزکل چیئر کھیل ہم اور آپ ہی رہ گیے ہیں۔تو کرسی آپ کے حوالے ۔ میں تو چلی عصر کی نماز پڑھنے
  11. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    معذرت کس بات کی ۔ میں اگر مذاق کرتی ہوں تو سہہ بھی لیتی ہوں۔ آپ کے سوال کا جواب۔ ڈارون کا کہنا ہے کہ انسان چار ٹانگوں کا ہی تھا ۔ میرا سوال ڈارون کا سلسلہ نسب لنگور کے ساتھ ملتا ہے یا چیمپینزی کے ساتھ؟
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    عنک لگایا کریں۔ پڑھا نہیں کہ استاد محترم چلے گیے ہیں
  13. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    جھوٹ بولنا آرٹ ہی نہیں ۔ ضرورت بھی ہے :wink: شادی کرکے پچھتانے سے فائدہ؟
  14. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اللہ کرے آپ خیریت سے حیدر آباد پہنچ جائیں۔ آمین اب ضبط
  15. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    میری شادی تو کب ہو چکی۔ اب تو قصہ پارینہ لگتا ہے آپ کی اتنی عمر ہوگئ ہے ۔ آپ کی کیوں اب تک شادی نہ ہو سکی ضبط جی
  16. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    کس کی شادی کی شادی شدہ اتنے تنک مزاج کیوں ہتے ہیں ؟
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ سارہ اب لگتا ہے استاد محترم بھی آن لائن ہیں کیسے ہیں استاد محترم ۔ میری فکر نہ کریں میں بالکل ٹھیک ہوں
  18. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    مجھے پتہ ہے سارہ کو شادی سے چڑ نہیں ، چھڑ ہے۔۔ (اب چھڑ کا مطلب کیا ہے ، مجھے بھی نہیں پتہ) شادی کی بات میٹھی کیوں لگتی ہے؟
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اتنے سرد مہری سے اگر بلائیں گے ضبط جی تو سارہ نہیں ائے گی۔ ہم ہی آجاتے ہیں۔ سارہ بعد میں
  20. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    شمشاد بھائ تو نہیں آئے ۔مگر جاوید بھائ موجود ہیں۔ لیکن خاموش خاموش سے ہیں ۔ لگتا اپنی شادی کے تصور میں کھوئے ہوئے ہیں۔ اور اپنے آپ سے باتیں کرکے مسکرا بھی رہے ہیں :wink:
Top