نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    غالب گر نہ اندوہِ شبِ فُرقت بیاں ہوجائیگا (مرزا اسداللہ خاں غالب)

    قیصرانی صاحب! بہت ممنون ہوں اظہارِ خیال کے لئے مسّرت ہوئی جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاد رہیں
  2. طارق شاہ

    غالب گر نہ اندوہِ شبِ فُرقت بیاں ہوجائیگا (مرزا اسداللہ خاں غالب)

    غزل مرزا اسداللہ خاں غالب گر نہ اندوہِ شبِ فُرقت بیاں ہوجائیگا بے تکلّف داغِ مہہ، مُہرِ دَہاں ہوجائیگا زہرہ گر ایسا ہی شامِ ہجْرمیں ہوتا ہے آب پرتوِ مہتاب، سیلِ خانماں ہو جائیگا لے تو لُوں سوتے میں اُس کے پانْو کا بوسہ مگر ایسی باتوں سے وہ کافر بدگماں ہوجائیگا دل کو ہم صرفِ وفا سمجھے...
  3. طارق شاہ

    گو اس کے ہجر میں پل بھر کبھی جیا بھی نہیں (غزل از عاطف بٹ)

    بٹ صاحب طرحی غزل اچھی لگی بہت سی داد قبول کیجئے دو اشعار کے مفہوم کو مد نظر رکھ کر جو خیال میرے ذہن میں آیا وہ لکھ رہا ہوں صورت دیکھ لیجئے ،غور و فکر سے آپ اس سے اچھا لکھ لیں گے اسی کی یاد کا پہرہ ہے ہر گھڑی دل پر وہ شخص جس سے مرا کوئی واسطہ بھی نہیں دوسرے مصرع کے مرا کو رہا کردیں گے تو شعر...
  4. طارق شاہ

    یاس دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    باباجی صاحب ! بالا مصرعے رباعی بعنوانِ 'کیا کروں کیا نہ کروں' کے ہیں کیا کروں کیا نہ کروں کعبے کی طرف دُور سے سجدہ کرلوں یا دَیر کا آخری نظارہ کرلوں کچھ دیر کی مہماں ہے جاتی دنیا ایک اور گنہ کرلوں کہ توبہ کرلوں؟ یاس یگانہ
  5. طارق شاہ

    شفیق خلش -- بدلے بہت ہیں ہم نے اطوار زندگی کے

    سید صاحب! اس برجستہ اور راست گو انتخاب پر، اظہار خیال کے لئے ممنون و متشکر ہوں خوشی ہوئی جو آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    یاس دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    خوشی ہوئی جو یگانہ صاحب کے کلام سے انتخاب آپ کو پسند آیا باباجی صاحب اظہارِخیال کے لئے ممنون ہوں تشکّر بہت شاد رہیں
  7. طارق شاہ

    گلزار سود در سود

    زندگی دے کے بھی نہیں چکتے زندگی کے جو قرض دینے ہیں بہت خوب شیئر کرنے کے لئے تشکّر صاحب بہت خوش رہیں
  8. طارق شاہ

    یاس دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    سید صاحب! اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب کے لئے ممنون ہوں مسرت ہوئی جو انتخاب آپ کو اچھا لگا تشکّر بہت شاداں رہیں
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش -- بدلے بہت ہیں ہم نے اطوار زندگی کے

    ضبط صاحب! اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا تشکّر بہت شاداں رہیں
  10. طارق شاہ

    شفیق خلش -- بدلے بہت ہیں ہم نے اطوار زندگی کے

    غزل شفیق خلش بدلے بہت ہیں ہم نے اطوار زندگی کے کُھلتے نہیں ہیں پھر بھی اسرار زندگی کے کوئی تو ایسا ہوتا، ہم یاد کرکے روتے گزرے ہیں سارے دن ہی بیکار زندگی کے اپنوں کے ہاتھوں مرتے دیکھے ہیں روز اپنے کیسے ہیں یہ تماشے خونخوار زندگی کے آمر نہیں ہے فوجی، پھر بھی وہی چلن ہے کالک مَلی ہے کس نے...
  11. طارق شاہ

    فیض فلسطینی شہداء جو پردیس میں کام آئے

    فیض صاحب کی، کیا بات ہو جناب بہت خوب انتخاب تشکّر شیئر کرنے پر ، بہت شادماں رہیں
  12. طارق شاہ

    یاس دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    گیلانی صاحبہ! ممنون ہوں انتخاب کی ستائش، پذیرائی اورداد پر دِلی مُسّرت ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت شاداں وفرحاں رہیں
  13. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    گیلانی صاحبہ ! بہت نوازش، انتخاب کی پذیرائی پر خو شی کا باعث ہوا آپ کو پسند آنا تشکّر بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    انتخاب پر داد کے لئے تشکّر صائمہ شاہ صاحبہ خوشی ہوئی جو غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    یاس دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    غزلِ میرزا یاس یگانہ دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے شام سے یاس سویرا نظر آتا ہے مجھے جلوۂ دارورسن اپنے نصیبوں میں کہاں کون دنیا کی نگاہوں پہ چڑھاتا ہے مجھے دل کو لہراتا ہے ہنگامۂ زندانِ بَلا شورِایذا طلبی وجْد میں لاتا ہے مجھے پائے آزاد ہے زنداں کے چلن سے باہر بیڑیاں کیوں کوئی...
  16. طارق شاہ

    طوافِ شہر ناپُرساں میں اپنا دن گُزرتا ہے --- اسلام عظمیؔ

    خیالِ دوستاں ہو یا ہجومِ گُل رُخاں عظمیؔ ذرا سی روشنی یا تھوڑی خُوشبو چھوڑ جاتا ہے کیا کہنے صاحب شاہ صاحبہ ایک بہت اچھی غزل کے انتخاب اور پیشکش پربہت سی داد قبول کیجئے تشکّر بہت شادماں رہیں
  17. طارق شاہ

    کٹ گئے ہاتھ مرے آج مرے پر کی طرح

    شاہد خان صاحب! میرے خیال میں، اس میں آپ اضافہ تبدیلیاں یا غور کر کے غزل مکمل کرنے اور اس سے مطمئن ہونے کے بعد یہاں پیش کرتےتو صحیح ہوتا(جیسا کہ آپ کا ارادہ ہے)۔ اس طرح کرنے سے، یا خود سے نبرد آزمائی سے حوصلہ اور اعتماد کو تقویت ملے گی ، اورچند ایام اسے، رکھ رکھ کے پرکھنے سے بہت سی چیزوں پر،اور...
  18. طارق شاہ

    عدم کس درجہ پُرخلوص ہیں، کیا مہرباں ہیں لوگ

    بہت عمدہ بٹ صاحب! بہت سی داد اس انتخاب پر شاداں اور فرحاں رہیں ہمیشہ
  19. طارق شاہ

    سوچتا ہوں کہ اسی قوم کے وارث ہم ہیں - شورش کاشمیری

    السید کامل عباس الجعفری صاحب ! شورش کاشمیری کی دل کو چُھوتی بلکہ دل کو چیرتی نظم، ہم سے شیئر کرنے پر تشکّر کیا خوب اور پر اثر انتخاب ہے آپ کا، بہت سی داد اس انتخاب خوب پر بہت شاداں رہیں
  20. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    شکریہ معاویہ وقاص صاحب اظہارِ خیال کے لئے صمِیم دل سے تشکّر خوشی ہوئی جویگانہ صاحب کی یہ غزل آپ کو پسند آئی بہت شادماں رہیں
Top