نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    خوش آں رندی کہ پامالش کنم صد پارسائی را زہے تقویٰ کہ من با جبّہ و دستار می رقصم منم عثمانِ مروندی کہ یارے شیخ منصورم ملامت می کند خلقے و من بر دار می رقصم مَعْنٰی از پائیدہ اشعارِ بالا : خوشا رِندی مِری، توڑے ہے جو سو پارسائی کو زہے تقویٰ! پہن کے جبّہ ودستار رقصاں ہوں کہ میں...
  2. طارق شاہ

    ہم کبھی شہرِ محبت جو بسانے لگ جائیں‌(بیدل حیدری)

    الف عین صاحب! یہ غزل زمین کی متنازعہ خیال پر مواد کی نسبت سے لگائی تھی انٹرنیٹ سے لی اور پوسٹ کرنے کے فوراََ بعد پہلے سے چسپاں غزل دِکھائی دی ، سو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نہیں۔ اور ترمیم یا تدوین کرنے کے مختصر لمحے بیت چکے تھے غزل کی موجودگی پر کچھ پرکھنے یا درست کرنا بھی ضروری نہیں سمجھا ! امید...
  3. طارق شاہ

    مجاز جنونِ شوق اب بھی کم نہیں ہے (اسرارالحق مجاز)

    بہت شکریہ بہنا ! بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    مجاز جنونِ شوق اب بھی کم نہیں ہے (اسرارالحق مجاز)

    شکریہ ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%81%DB%8C%D9%82-%D8%AE%D9%84%D8%B4-%D9%85%D9%90%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%D9%85%D9%90%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8.56704/ ہاتھ کے ہاتھ اسے...
  5. طارق شاہ

    ہم اگر دل کا تمھیں حال سنانے لگ جائیں -- محسن علوی۔ جدہ، + زمیں کا جھگڑا - منصور آفاق. یو کے

    فاتح صاحب معلومات اور اظہار خیال کے لئے تشکّر لنک کا بھی شکریہ ، کہ عموما ََ پسندیدہ کلام ہی پر سارا وقت صرف ہوجاتا ہے کہ اتنے لوگوں کی پسند اور مختلف شعرا کا کلام پڑھنے کو مل جاتا ہے مگر دیا لنک ضرور فرصت میں دیکھوں گا، آپ کی غزل اچھی ہے، اس زمین پرلکھا کافی کچھ مواد پڑھا ہے اور احباب سے سنا...
  6. طارق شاہ

    ہم کبھی شہرِ محبت جو بسانے لگ جائیں‌(بیدل حیدری)

    ہم کبھی شہرِمحبت جو بسانے لگ جائیں کبھی طوفان کبھی زلزلے آنے لگ جائیں کبھی اک لمحہ فرصت کا جو میّسر آجائے میری سوچیں مجھے سُولی پہ چڑھانے لگ جائیں رات کا رنگ کبھی اور بھی گہرا ہو جائے کبھی آثار سحر کے نظر آنے لگ جائیں انتظار اُس کا نہ اتنا بھی زیادہ کرنا کیا خبر برف پگھلنے میں زمانے لگ...
  7. طارق شاہ

    ہم اگر دل کا تمھیں حال سنانے لگ جائیں -- محسن علوی۔ جدہ، + زمیں کا جھگڑا - منصور آفاق. یو کے

    محسن علوی جدہ سعودی عرب ہم اگر دل کا تمھیں حال سنانے لگ جائیں حالِ دل سُننے میں تم کو بھی زمانے لگ جائیں تیرے کہنے سے میں خاموش ہوں اے دل لیکن خود ہی پلکوں پہ کہیں اشک نہ آنے لگ جائیں کبھی گزرے ہوئے موسم کبھی بیتے ہوئے دن یاد آجائیں تو پھر ہم کو رُلانے لگ جائیں واہ رے کشمکشِ وقتِ محبت کے...
  8. طارق شاہ

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    نہیں جانوں، بھلا میں کیوں دَمِ دِیدار رقصاں ہوں مگرنازاِس پہ ہے مجھ کو، کہ پیشِ یاررقصاں ہوں جوچھیڑے نغمہ وہ ہربار، میں ہرباررقصاں ہوں کسی بھی طرز پہ چاہے میرا وہ یار، رقصاں ہوں تُو وہ قاتل، بہائے خُوں تماشے کے لئے میرا میں وہ زخمی، کہ زیرِ خنجرِخُونْخواررقصاں ہوں گروہ میں جان بازوں کے،...
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش -- مِسمار کرنے آئی مِری راحتوں کے خواب

    صاحب اختیاراگر غزل میں ٹائپو (معذرت) درست کردیں گے تو ممنون ہونگا صحیح یوں ہیں : ١ ۔ اچّھی بُری سبھی وہ تِری عادتوں کے خواب ٢ ۔ تکمیلِ آرزو سے جُڑے عظمتوں کے خواب تشکّر
  10. طارق شاہ

    غزل ۔ کل یوں ہی تیرا تذکرہ نکلا ۔ رسا چغتائی

    ٹائپنگ کی غلطیاں سب ہی سے ہو رہی ہیں، ابھی ایک عہدہ گھنٹہ پہلےمجھ سے لگائی گئی غزل میں بھی دو ٹائپنگ کی غلطی نظر آئی مجھے۔ جب کے اس سے پہلے لگائی ہوئی میں الف نظامی صاحب نے ٹائپو کی نشاندہی کی اور درستگی کروائی میرے خیال میں اپنی پوسٹ میں تدوین کرنے کا اختیار سلب نہیں ہونا چاہیے ۔ ان وجوہات...
  11. طارق شاہ

    شفیق خلش -- مِسمار کرنے آئی مِری راحتوں کے خواب

    غزل شفیق خلش مِسمار کرنے آئی مِری راحتوں کے خواب تعبیر وَسوَسے لئے سب چاہتوں کے خواب دل کے یقینِ وصل کو پُختہ کریں کچھ اور ہرشب ہی ولوَلوں سے بھرے ہمّتوں کے خواب پَژمُردہ دل تُلا ہے مِٹانے کو ذہن سے اچّھی بُری سبھی وہ تِری عادتوں کے خواب کیسے کریں کنارا، کہ پیشِ نظر رہیں تکمیلِ آرزو...
  12. طارق شاہ

    مجاز جنونِ شوق اب بھی کم نہیں ہے (اسرارالحق مجاز)

    صرف ٣٠ منٹ کے اندر اندر چسپاں کے گئےاپنے مواد میں ترمیم و تدوین کی سہولت ہے اس کے بعد تدوین کی چابی عنقا ہو جاتی ہے:-( ( لنک غائب ہو جاتا ہے) ایک بار پھر سے تشکّر اس رہنمائی پر بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    مجاز جنونِ شوق اب بھی کم نہیں ہے (اسرارالحق مجاز)

    نشاندہی پر صمیم دل سے سپاس گزار ہوں بہت نوازش جناب! اب وارث صاحب، یا خلیل الرحمان صاحب اسے درست کرکے ممنون کریں گے تو کیا احساں ہوگا تشکّر ، بہت شاد رہیں
  14. طارق شاہ

    مجاز جنونِ شوق اب بھی کم نہیں ہے (اسرارالحق مجاز)

    تشکّر اظہارِ خیال کے لئے جناب! بہت شادماں رہیں
  15. طارق شاہ

    غزل ۔ کل یوں ہی تیرا تذکرہ نکلا ۔ رسا چغتائی

    مختصر تھیں فراق کی گھڑیاں پھر لیکن حساب کا نکلا احمد صاحب! دوئم مصرع میں کوئی لفظ چھوٹ گیا ہے، دیکھ لیں گے تو عنایت ہوگی بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    مجاز جنونِ شوق اب بھی کم نہیں ہے (اسرارالحق مجاز)

    تشکّر اظہارِخیال پرجناب ! بہت شاد رہیں
  17. طارق شاہ

    فارسی شاعری ہر زماں عشوہ آں یارِ طرح دار جدا --- سید شاکر القادری

    بسیار خوب آغا بہت خوب جناب! بہت خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    سیماب اکبرآبادی -- اب کیا بتائیں عمرِ وفا کیوں خراب کی

    متشکّر ہوں، اِس اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر بہت شاداں رہیں صاحب
  19. طارق شاہ

    یاس آئینے میں سامنا جب ناگہاں ہوجائے گا ۔ (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    تشکّر ، خوشی ہوئی جو غزل آپ کو پسند آئی ممنون ہوں اس خیال کے اظہار پر بہت شاد رہیں
Top