نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    غالب بےاعتدالیوں سے سُبک سب میں ہم ہوئے (مرزا اسداللہ خاں غالب)

    جناب عاطف بٹ صاحب! اظہارِ خیال اور ستائشِ انتخاب کے لئے سپاس گزار ہوں بہت خوشی ہوئی، جو میری منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    حسرت موہانی گُزر گئی حد سے پائمالی، عتابِ ترکِ کلام کب تک

    التباس صاحب! خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا ممنون ہوں اظہار خیال پر کہ یہی باعثِ شراکت ہے تشکّر بہت شاد رہیں
  3. طارق شاہ

    حسرت موہانی گُزر گئی حد سے پائمالی، عتابِ ترکِ کلام کب تک

    تشکّر سید صاحب! اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت شاد رہیں
  4. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    تشکّر ضبط صاحب! اظہار خیال کے لئے متشکّر ہوں بہت شاد رہئے
  5. طارق شاہ

    غالب بےاعتدالیوں سے سُبک سب میں ہم ہوئے (مرزا اسداللہ خاں غالب)

    غزلِ مرزا اسداللہ خاں غالب بےاعتدالیوں سے سُبک سب میں ہم ہوئے جتنے زیادہ ہوگئے، اُتنے ہی کم ہوئے پنہاں تھا دامِ سخت، قریب آشیان کے اُڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے ہستی ہماری، اپنی فنا پر دلِیل ہے یاں تک مِٹے کہ آپ ہم اپنی قسم ہوئے سختی کشانِ عشق کی پُوچھے ہے کیا خبر وہ لوگ رفتہ...
  6. طارق شاہ

    حسرت موہانی گُزر گئی حد سے پائمالی، عتابِ ترکِ کلام کب تک

    غزلِ مولانا حسرت موہانی گُزر گئی حد سے پائمالی، عتابِ ترکِ کلام کب تک رہے گی مسدُود اے سِتم گر! رہِ پیام و سلام کب تک بہت ستاتی ہے اُس کی دُوری، تلافیِ غم بھی ہے ضروری ہوجلد صبحِ وصال یارب، رہے گی فُرقت کی شام کب تک قفس میں صیّاد بند کردے، نہیں تو بے رحم چھوڑ ہی دے میانِ اُمّید وبیم آخر،...
  7. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    گیلانی صاحبہ! صحیح کہا آپ نے تغزّل اور افکار کی بستگی کمال پر ہے اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں باعثِ افتخار ہُوا پیش کرنا بھر شاداں رہیں
  8. طارق شاہ

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    حسان خان صاحب! تشکّر اس اظہارِ خیال اور ہمت افزائی پر ! تمام تر کریڈٹ وارث صاحب کو جاتا ہے۔ (شکریہ وارث صاحب) کہ یہاں، بصورت ترجمہ، مجھے اسے منظوم کرنے کا مواد فراہم رہا بہت شاداں رہیں
  9. طارق شاہ

    غالب وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے

    بہت عمدہ ، بہت خوب انتخاب بٹ صاحب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  10. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    تشکّر :thumbsup2: بہت شاد رہیں
  11. طارق شاہ

    واعظ کسے دماغ جواب و سوال کا - سید محمد 'اثر'

    مثلِ کلاغ بھولے وہ اپنی بھی چال کو کبکِ دری جو قصد کرے تیری چال کا کیا ہی اچھا ہے ! تشکّر بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    تو مری جان گر نہیں آتی - سید محمد اثر

    تو مری جان گر نہیں آتی زیست ہوتی نظر نہیں آتی حالِ دل مثلِ شمع روشن ہے گو مجھے بات کر نہیں آتی ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہ پر کوئی کارگر نہیں آتی کیا ہی کہنے صاحب! ایک بہت اچھی غزل کے انتخاب پر بہت سی داد قبول کریں بالا اشعار نے بہت ہی لطف دیا تشکّر شیئر کرنے کے لئے بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    شیفتہ شیفتہ ہجر میں تو نالہء شب گیر نہ کھینچ ۔۔۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    عشق سے کیا ہے تجھے شکل تری کہتی ہے حُسنِ تقریر کو آہیں دمِ تقریر نہ کھینچ کیا کہنے صاحب! عمدہ انتخاب جناب ! بہت سی داد اور تشکّر شیئر کرنے پر بہت شاداں رہیں
  14. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر کیا کہیں اُن سے، بُتوں میں ہم نے کیا دیکھا نہیں ( بہادرشاہ ظفر )

    تشکّر اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    غزل حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا یہ تیرے التفات نے آخر کیا ہے کیا ملتی کہاں گداز طبیعت کی لذتیں رنجِ فراق یار بھی راحت فزا ہے کیا حاظرہے جانِ زار جو چاہو مجھے ہلاک معلوم بھی تو ہو کہ تمہاری رضا ہے کیا ہُوں دردِ لادوائے محبت کا مبتلا مجھ کو خبر نہیں کہ دوا کیا، دُعا...
  16. طارق شاہ

    مجاز خانہ بدوش

    حسان خان صاحب! مجاز صاحب کی اس پُراثر، اوراحساسات کو چُھوتی نظم کے انتخاب اور پیشکش پر بہت سی داد قبول کیجئے۔ تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    شفیق خلش -- چراغِ دل تو ہو روشن، رسد لہو ہی سہی

    ناعمہ عزیز صاحبہ! تشکّر اظہارِخیال اور داد پر خوشی ہوئی کے انتخاب آپ کو پسند آیا بہت شاد رہیں
  18. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر کیا کہیں اُن سے، بُتوں میں ہم نے کیا دیکھا نہیں ( بہادرشاہ ظفر )

    گیلانی صاحبہ! بابت انتخاب اظہارِ خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی یہ پڑھ کر، کہ متخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاداں رہیں
  19. طارق شاہ

    مرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی ۔۔۔

    عمدہ ایک عہدہ جگہ ٹائپو درست کردیا جائے تو کیا بات ہو تشکّر شیئر کرنے پر
  20. طارق شاہ

    بہادر شاہ ظفر کیا کہیں اُن سے، بُتوں میں ہم نے کیا دیکھا نہیں ( بہادرشاہ ظفر )

    بہت ممنون ہوں اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
Top