نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    بہت خوشی ہوئی صاحب جو انتخاب ، بالخصوص بالا شعر آپ کو پسند آیا اظہارِ خیال کے لئے متشکّر اور سپاس گزار ہوں بہت شاداں اور فرحاں رہیں
  2. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    نیرنگ خیال صاحب! بہت ممنون ہوں انتخاب کی پذیرائی پر۔ طمانیت کا باعث ہُوا آپ کو پسند آنا بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    تشکّر بٹ صاحب اظہارِ خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی جو یگانہ صاحب کی، میری پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    تشکّر فاتح صاحب اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی جو چُنِیدہ غزل آپ کو پسند آئی (قیصرانی صاحب کہ استفسار پر تشفی بخش جواب کے لئے بھی شکریہ) بہت شاداں رہیں
  5. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    تشکّر سید صاحب اظہار خیال پر! خوشی ہوئی جو یگانہ صاحب کے کلام سے یہ منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی (قیصرانی صاحب کہ سوال پرتسلی بخش جواب کے لئے بھی شکریہ) بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    غزلِ یاس یگانہ موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے منزل ہے ختم، سجدۂ شکرانہ کیجیے زنہار ترکِ لذّتِ ایذا نہ کیجیے ہرگز گناہِ عشق سے توبہ نہ کیجیے نا آشنائے حُسن کو کیا اعتبارِ عشق اندھوں کے آگے بیٹھ کے رویا نہ کیجیے تہ کی خبر بھی لائیے ساحِل کے شوق میں کوشش بقدرِ ہمّتِ مردانہ کیجیے وہ...
  7. طارق شاہ

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?PHPSESSID=edab4e3e8d6453de6f525e5e56496b2b&topic=6801.0
  8. طارق شاہ

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    ترا کے ساتھ دائرہ بھی شامل کرلیں کہ "ترا" اور "دائرہ "کے علاوہ سب قوافی درست ہیں
  9. طارق شاہ

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    دائِرہ اور تِرا
  10. طارق شاہ

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    جی درست ہوگا
  11. طارق شاہ

    حُسین انجُم -- بروئے خاک تھے ذرّاتِ ریگ کے خیمے

    بروئے خاک تھے ذرّاتِ ریگ کے خیمے بہ سطحِ آب، حبابوں کا شامیانہ تھا پڑی تھیں عنْبریں زُلفیں کِسی کے شانے پر! کِسی کی زُلف میں ہاتھوں کا اپنے شانا تھا گھُلِی ہوئی تھیں صداؤں میں کچھ مدُھر تانیں ہنْسی کے لحْن میں پایل کا چھنچھنانا تھا ہم اہلِ ہوش کی انجُم جو لے اُڑا نیندیں! کسی حَسِین کا...
  12. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- وہ آرہے ہیں آج یہ ساماں کریں گے ہم

    غزل حُسین انجُم وہ آرہے ہیں آج یہ ساماں کریں گے ہم ہرداغِ دل سے بزْم چراغاں کریں گے ہم ہرضد کو آج یوں سرِعنواں کریں گے ہم آرام زیرِ زُلفِ پریشاں کریں گے ہم ساغر میں بھر کے روحِ مئے لالہ فام کو قابُو میں اپنے گردشِ دَوراں کریں گے ہم تعریفِ حُسنِ ساقی ومدحِ شراب میں ہرتارِدل کوآج غزلخواں...
  13. طارق شاہ

    حسرت موہانی محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سے

    عاطف بٹ صاحب! اِس بہت خوبصورت غزل کی عنایت پر تشکّر اورانتخابِ خوب پر بہت ساری داد قبول کیجئے غزل نے بہت لطف دیا بہت خوش رہیں
  14. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- زُلف خمدار ہے یا ناگ ہیں کالے جیسے

    گیلانی صاحبہ! پذیرائیِ اِنتخاب پر ممنُون ہوں، مُسرّت ہُوئی جو آپ کو پسند آیا تشکّر اِظہارِ خیال پر بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- مہتاب تھا طالع مِرے گھر رات سے پہلے

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر! خوشی ہوئی جو غزل آپ کواچھی لگی بہت شاداں رہیں
  16. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- زُلف خمدار ہے یا ناگ ہیں کالے جیسے

    متشکّر ہوں اس پذیرائی اور آپ کے اظہارِ خیال پر خوشی ہوئی جو یہ غزل بھی آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں صاحب
  17. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- خوشبو کسی بدن کا ابھی میرے بر میں ہے

    سید صاحب! ممنون ہوں پذیرائیِ انتخاب اور اظہارِ خیال پر! محنت بارآور ہوئی جو پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت شاداں رہیں
  18. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- زُلف خمدار ہے یا ناگ ہیں کالے جیسے

    اظہار خیال کے لئے تشکّر سید صاحب! خوشی ہوئی کہ منتخبہ غزل آپ کو اچھی لگی بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- زُلف خمدار ہے یا ناگ ہیں کالے جیسے

    غزل حُسین انجُم زُلف خمدار ہے یا ناگ ہیں کالے جیسے لب و رُخسار ہیں یا پھول ہیں لالے جیسے مجھ سے پابندِ وفا کو ہے تو شکوہ یہ ہے تو بھی ویسا ہی تِرے چاہنے والے جیسے رُخِ روشن پہ ہے اِس طرح سے ریشم کی نقاب ابر مہتاب کو دامن میں چھپا لے جیسے سرنگوں یوں ہُوا سبزہ ترے پیروں کے تلے آگئے دوش...
  20. طارق شاہ

    حُسین انجُم --- خود کوغریقِ رحمتِ یاراں کرے کوئی

    گیلانی صاحبہ ! ممنُون ہوں اس مفصّل اظہارِ خیال اور انتخاب کی داد و پذیرائی پر مرحوم انجُم صاحب کی ایک غزل کچھ روز قبل یہاں چسپاں کی تھی، اورایک کچھ گھنٹوں قبل۔ ٹیگز میں کلک کرنے سے دیکھ سکتی ہیں ایک بار پھر سے تشکّر بہت شاداں رہیں
Top