نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں -- ارشد ناشاد

    نگاہِ شوق نے خوابوں میں جن کو دیکھا ہے بیاضِ دل سے وہ منظر کہاں اُترتے ہیں کیا ہی خوب شعر ہے ، کیا کہنے صاحب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت شاد رہیں
  2. طارق شاہ

    کون دیکھے گا بھلا اس میں ہے رسوائی کیا ۔ جرأت

    دیکھنے کا جو کروں اُس کے میں دعویٰ جرأت مجھ میں جرأت یہ کہاں اور مری بینائی کیا کیا ہی اچھا ہے ! تشکّر شیئر کرنے پر! بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    نقاب اٹھائے تو دشمن سلام کر دے گا ۔ شہزاد قیس

    قطع نظر اس کے کہ سنجیدہ غزل ہو یا نمکین شہزاد قیس کے اشعار کے مصرعوں میں ربط آسمان پر ہوتا ہے کوئی شعر مبہم نہیں ہوتا، یعنی مصرعوں میں باہمی ربط پراُسے بلا کا کمال حاصل ہے۔ تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا تمہارا کام کسی دِن تمام کر دے گا کیا ہی اچھا ہے صاحب ! الشفاء صاحب! بہت مربوط خیالوں سے...
  4. طارق شاہ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    غزل باقرزیدی قد قیامت، بدن بلا کا ہے رزقِ شعر وسُخن بلا کا ہے قندِ لب کا مزہ ہے باتوں میں یار شیریں دَہَن بلا کا ہے ساری رنگینیاں غزل کی نِثار اُس کا سادہ سُخن بلا کا ہے سب اُسی سے ہے بزْم آرائی آپ وہ انجُمن بلا کا ہے بُت بہت ہیں تو کیا بفضلِ خُدا دل بھی تو برہمن بلا کا ہے ہم بھی...
  5. طارق شاہ

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    آہ کیجے مگر لطیف ترین لب تک آ کر دُھواں نہ ہو جائے بہت عمدہ غزل شیئر کرنے کے لئے تشکّر! رنگِ اُستادانہ صاف عیاں ہے، جگر صاحب کے اس کلام سے بہت خوش رہیں
  6. طارق شاہ

    حبیب جالب ہم نے سنا تھا صحنِ چمن میں کیف کے بادل چھائے ہیں

    ایک سُلگتی یاد، چمکتا درد، فروزاں تنہائی پوچھو نہ اُس کے شہر سے ہم کیا کیا سوغاتیں لائے ہیں ایک قیامت کا سنّاٹا، ایک بلا کی تاریکی اُن گلیوں سے دُور، نہ ہنستا چاند، نہ روشن سائے ہیں کیا کہنے ! صائمہ شاہ صاحب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت شساداں رہیں
  7. طارق شاہ

    جوش بے چارگی

    کہاں ہے ہمزباں اللہ جانے فقط میری زباں ہے اور میں ہوں خموشی ہے زمیں سے آسماں تک کسی کی داستاں ہے اور میں ہوں کیا کہنے صاحب! تشکّر شیئر کرنے پر ! بہت شاد رہیں
  8. طارق شاہ

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    وارث صاحب! جوگی پڑھی لطف اندوز ہوا ترانہ وحدت اس کے اثر سے نکل نے کے بعد انشااللہ ہم سے شیئر کرنے، شریک لطف کرنے پر تشکّر بہت خوش رہیں
  9. طارق شاہ

    "آنجہانی باپ کے لیے" نثری نظم(سردیشور دیال سکسینہ : ترجمہ از اسد محمد خاں)

    کہتے ہیں کہ ترجمے سے تخلیق کا کچھ نہ کچھ اثر زائل ہوتا ہے لیکن یہاں میں نہیں سمجھتا ایسی کوئی صورت یا بات ہوئی ہو ، کیا خوب ،احساسات کو چھوتی نظم ہے،جسے بارہا پڑھا اور بارہا وہی اک کیفیت جداگانہ ۔۔ تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں صاحب اور لکھتے رہیں
  10. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    واقعی! کیا ہی کمال اشعار کی حامل غزل ہے اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں تشکّر صاحب ۔ بہت شاد رہیں
  11. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    جناب بٹ صاحب ! ممنون ہوں اِس ستائش اور پذیرائیِ انتخاب پر اظہار خیال کے لئے تشکّر بہت شادماں رہیں
  12. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    تشکّر ! اظہارِ خیال پر ممنون ہوں بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    تشکّراظہارِ خیال پر! بہت شاد رہیں
  14. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    نظامی صاحب! نادر ، غریب ، غضب، عجب یا اس طرح کے الفاظ "عمدہ " کی طرح ہی طبعی محسوسات کو ظاہر کرنے کے زمرے میں آتے ہیں یعنی اِس سے، معرض آئی کیفیّت کا اظہار ہی مطلب لیا جاتا ہے "خیال بہت عمدہ باندھا گیا ہے"، بہت فصیح اور بلیغ جملہ ہے کہ یہ صنف متذکرہ کا مکمل احاطہ کرتا ہے خیال اور فکر میں...
  15. طارق شاہ

    غالب بےاعتدالیوں سے سُبک سب میں ہم ہوئے (مرزا اسداللہ خاں غالب)

    تشکّر اظہار خیال اور دادِ انتخاب پر صاحب! بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    حسرت موہانی گُزر گئی حد سے پائمالی، عتابِ ترکِ کلام کب تک

    الشفاء صاحب! خوشی ہوئی جو غزل سے بالاشعر آپ کو پسند آیا تشکّر، اظہار خیال پر! بہت شاد رہیں
  17. طارق شاہ

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    تمام عمر رہِ رفتگاں کو تکتی رہے کسی نگاہ میں اتنا تو دم نہیں ہوتا یہی سزا ہے مری اب جو میں اکیلا ہوں کہ میرا سر ترے آگے بھی خم نہیں ہوتا بہت خوب ! تشکّر شیئر کرنے پر ظفری صاحب! بہت خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    فرخ صاحب! جواب اورعکسِ نور الغات کے لئے متشکّر ہوں! عکس نہ بھی ہوتا تو آپ کی بات کا یقین کرلیتا ۔ معنی کے بابت یہ کہ ایک لفظ کے کئی معنی بھی ہو سکتے ہیں ، اس کا دارومدار لفظ کی، جملے میں کس طرح یا بہ معنویت استعمال پر بھی ہے اردو بنی ہی دیگر زبانوں سنسکرت یا ہندی ، فارسی اور عربی اور کچھ...
  19. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    التباس صاحب! ممنون ہوں اظہارِ خیال پر بہت خوشی ہوئی کہ منتخبہ غزل سے بالا شعر آپ کے محسوسات کو چھو گیا تشکّر بہت شاد رہیں
  20. طارق شاہ

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    فرخ صاحب! انتخاب غزل پر آپ کی پذیرائی اور اظہارِ خیال کے لئے منوں ہوں خوشی ہوئی کہ منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر بہت خوش رہیں بستگی (باندھی یا بندھا ) فارسی کے بستن ( باندھنا ) فعل سے ہی ہے اور اِسی معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے افکار یعنی سوچ، فکرِ مجموعی یا خیال بستگی افکار یا افکار...
Top