میں کہاں سوؤں؟
گرمیوں کے دن تھے۔ شام کا وقت تھا۔ یاسر نے ماں سے کہا:
"میں دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے جارہاہوں۔ میرے لیے کھانا رکھ دینا ۔ آکر کھالوں گا۔ اور ہاں! میرا بستر صحن میں لگا دینا"
فلم دیکھنے کے بعد یاسر اور اس کے دوستوں نے ہوٹل میں کھانا کھالیا۔
جب واپس گھر آیا تو سب سوئے...