شمشاد بھائ شاید میری بات کر رہے ہیں۔ :) میں پکائ بھی اور کھائ بھی مگر رات کو۔ دن میں اس لیے نہیں کھائ کہ رات کے “ مئ وریژی“ مونگ چاول گرم کرکے کھائے تھے۔ ٹیسٹی۔۔۔ :wink:
ایک مجلس میں دوست سکھوں کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔
ایک دوست نے کہا کہ دنیا میں اب ایسی کوئ جگہ نہیں بچی ہے جہاں سکھ نہ پہنچا ہو۔۔۔۔
پیچھے سے ایک سردار جی نے آواز دی۔۔۔
غلط! پچھلے سال میں فن لینڈ گیا تھا۔۔۔۔ وہاں تو کوئ سکھ نہیں تھا÷÷÷÷
جواب دیا گیا
“ تو تم کیا ہو۔۔۔۔۔۔۔؟ :lol:
امیر عاشق
میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا
پیار کہاں بکتا ہے پتہ بتا دو
غریب عاشق
سونا نہ چاندی نہ کوئ محل جانِ من
تجھ کو میں دے سکوں گا
جھوٹا عاشق
کل شب دیکھا میں نے چاند جھروکے میں
اس کو کیا سلام تمہارے دھوکے میں
سچا عاشق
دل ہو گیا ہے تیرا دیوانہ اب کوئ چاہتا نہیں...
آج صبح سے بارش ہو رہی ہے۔۔ سخت سردی ہے ۔ ایسے موسم میں چپلی کباب بہت مزہ دیتے ہیں۔
بابا کو فون کیا توآفس سے آتے ہوے چپلی کباب لائے سپیشل بنواکر ۔۔۔۔ تلے ہوئے (نلی کے) گودے اور انڈوں سے بھرے ہوئے۔
واہ کیا ذائقہ تھا ، کیا مزہ تھا۔ ابھی تک منہ سے ذائقہ نہیں گیا