شمشاد بھائ بھائ وہ نوٹ دوسرا تھا آپ کا والا دوسرا۔
آپ کو نہیں پتہ 5000 روپے کا بل آیا تھا۔ میں اسے ٹھیک کرنے کی چکر میں واپڈا کے چکر لگاتی رہی اتنے چکر لگائے اتنے چکر لگائے کہ میرا سر چکرا گیا اور میں چکرا کھاکر زمین پر گر گئ۔ لوگوں نے ہسپتال پہنچایا اور اس کے صلے میں میرے جیب سے 1000 روپے کا...