نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک فرزانہ سسٹر

    انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے سال بہ سال کہ لائے غیب سے غنچوں کی نو بہار گرہ انہیں کی سالگرہ کی یہ شادمانی ہے کہ ہو گئے ہیں گہرہائے شاہوار گرہ انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے یہ توقیر کہ بن گئے ہیں ثمرہائے شاخسار گرہ (غالب) فرزانہ بہن کو بہت بہت مبارک ہو
  2. جیہ

    میری پینٹنگ

    شکریہ ظفر صاحب
  3. جیہ

    میری پینٹنگ

    بہت خوب ظفر صاحب۔ کیا میں ان پینٹنگز کو استعمال کر سکتی ہوں؟ کاپی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں نا؟
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکم سلام سارہ ۔۔۔۔ آپ نے سچ کہا کہ اس وقت خواتین کی اجارہ داری ہے۔۔ کیوں کہ بقل غالب یہ وقت ہے شگفتنِ گل ہائے ناز کا
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ارے حجاب ۔ میں نے تو صرف دو حرف پڑھے ہیں اور وہ بھی الٹے بی اور اے۔ بس،،،، شکریہ شگفتہ بس حجاب کا نام دیکھ کر وہ شعر یاد آگیا
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    حجاب غالب پر کچھ تو رحم کریں۔ اس کے شعر کو نثر کہہ دیا
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اچھی بھلی تو ہوں۔ اور حجاب کی بھی سن لیں نا۔۔۔۔۔ انٹرویئو والی بات :)
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    واں وہ غرورِ عز و ناز، یاں یہ حجابِ پاس وضع راہ میں ہم ملیں کہاں، بزم میں وہ بلائے کیوں؟ شگفتہ کیسی ہیں آپ؟
  9. جیہ

    عالمگیریت Globalization

    شاکر یہ واہ شعر کے لیے ہے یا عالمگیریت کے لیے؟
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    نام اچھا نہیں کیا :cry:
  11. جیہ

    آر ایس ایس فیڈ میں خرابی کب ٹھیک ہوگی

    زکریا 24، 48، 72 گھنٹوں والا آپشن بھی نہایت ضروری ہے۔ اس کو پہلے ٹھیک کردیں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب کس کو آنا ہے 8 کی جگہ یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے۔ شمشاد بھائ آپ سے درخواست ہے۔ اس دھاگے کو شرف قبولیت بخشیں
  13. جیہ

    عالمگیریت Globalization

    آپ لکھا بقول غالب۔۔۔۔۔ آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا
  14. جیہ

    نام بتائیں

    لیلے علی عظیم باکسر محمد علی کی باکسر بیٹی
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    اتنی لمبی تشریح کیسے کروں؟ مختصرا لکھتی ہوں میرے مرنے کے بعد محبوب غمزے، اشارے کنائے کے زحمت سے بچ گیا اور اب آرام سے ہیں جب میں زندہ تھا تو وہ میرے خلاف اشارے کنایوں میں دوسروں کو مجھے محفل سے اٹھانے کے لیے کہتا جس سے اس کو زحمت ہوتی۔ اب میں نہیں تو وہ زحمت بھی نہیں اور اہل جفا یعنی میرا...
  16. جیہ

    نام بتائیں

    نادیہ ۔ پی ٹی وی اداہ کارہ جس نے ڈرامہ بندھن میں بہت اچھا کام کیا تھا
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    فکر نہ کریں تفسیر بھائ غالب کی تشریح پوسٹ کرنے والے ہیں۔
  18. جیہ

    نام بتائیں

    ٹام کروز ۔ ہالی ووڈ سٹار
  19. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    ضبط کے نامکمل فقرے نے غالب کا کیا خوب شعر یاد دلایا حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعد بارے آرام سے ہیں اہل جفا میرے بعد
Top