نتائج تلاش

  1. جیہ

    ‘زلف‘

    فرمودہ غالب منہ نہ کھلنے پرہے وہ عالم کہ دیکھا ہی نہیں زلف سے بڑھ کر نقاب اُس شوخ کے منہ پر کھلا
  2. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    میں سمجھی نہیں پاور ہاوس یا ہارس پاور؟ دفع (دفعہ) 420 کا کیا مطلب ہے؟
  3. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    ڈرائیور سے پوچھ کر بتاؤں گی :lol: بیل گاڑی کا انجن کہاں سے ملتا ہے؟
  4. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    نہیں۔۔۔ مجبوری ہے کسی کی مجبوری سے فائدہ کیسے اٹھاتے ہیں؟
  5. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    ایک ایسا حمام جس میں سبھی ننگے ہیں۔۔ رات گئ بات گئ کا مطلب کیا ہے؟
  6. جیہ

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    رحمت اگر قبول کرے، کیا بعید ہے شرمندگی سے عذر نہ کرنا گناہ کا (غالب) لفظ: رحمت
  7. جیہ

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    بالکل درست کہا۔ مہوش نے اچھا کیا کہ اس طرف توجہ دلائ۔ ویسے ۔۔۔۔۔۔۔ مہوش آپ اپنے نام کا کیا تلفظ کرتی ہیں مَہ وِش Mah Wish مِہ وِش Meh Wish مِہ وَش Meh Wash یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَہ وَش Mah Wash ؟؟؟ میں جو تلفظ درست سمجھتی ہوں، وہ بعد میں بتا دوں گی
  8. جیہ

    میری پینٹنگ

    دیکھنے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ جہاں تک مجھے علم ہے اس قسم کی مصوری کو پینٹنگ نہیں “سکیچ“ کہتے ہیں جو کہ آئل یا واٹر کلر سے نہیں بلکہ پینسل سے بنائے جاتے ہیں۔ بعد میں اس میں رنگ بھرتے ہیں
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ہاں ہاں حجاب بی اے ایل ایل بی۔ فسٹ ڈویژن
  10. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    شکریہ ایک بھائ سے بہن کی یہی امید ہوتی ہے۔۔۔۔ مگر یہ بھائ ہی ہوتا جس پر بہن بوجھ ہوتی ہے ۔۔۔ مگر فکر نہ کریں ۔ میں نہیں جارہی ہی
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    حجاب ہی آجائیں میں تو نہیں آ رہی :wink:
  12. جیہ

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    بِ اَل کل بالکل لکھنا ہی درست ہے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    حجاب 4 دن سے بارشیں رک گئیں ہیں۔ مگر سردی بہت ہے۔ رات کو اوس پڑتی ہے جس کی وجہ سے صبح اور رات کے وقت سردی کی شدت ہوتی ہے۔
  14. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    یہ سلسلہ شمشاد بھائ نے میری فرمائش پر شروع کیا تھا۔۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ابھی میں جا رہی ہوں
  15. جیہ

    کوں آن لائن ہے؟

    میرا خیال ہے میں بھی آن لائن ہوں۔۔۔۔ اب کون لائن پر آئے گا :wink:
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کونسا والا شعر حجاب
  17. جیہ

    عالمگیریت Globalization

    شکریہ پاکستانی بھیا
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    غالب :roll: برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کو ئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے؟
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جو جو پسند ہیں اس کی لسٹ بناکر پوسٹ کریں :)
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی حجاب آپ کے لیے غالب کا ایک شعر محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کا یاں ورنہ جو حجاب ہے، پردہ ہے ساز کا
Top