نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    خود مختیار کا تو پتہ نہیں۔ البتہ خود مختار 1947 میں ہوا تھا پاکستان کن کا ملک ہے؟
  2. جیہ

    گانوں کا کھیل (2)

    طوطا مینا کی کہانی تو پرانی ہوگئ ہ
  3. جیہ

    نام بتائیں

    کیٹ ونسلیٹ ٹائٹنک کی ہیروئن
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کشتہِ دشمن ہوں آخر، گرچہ تھا بیمارِ دوست (غالب)
  5. جیہ

    نام بتائیں

    ق سے قسطنطین مشہور عیسائ شہنشاہ جس کے نام پر وقسطنطینیہ (استنبول ) شہر کا نام رکھا گیا
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شاکر آن لائن ہیں حسب معمول کیسے ہیں؟
  7. جیہ

    مبارکباد نوید ملک کی ترقی

    نوید صاحب بہت بہت مبارک
  8. جیہ

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    میں نے بھی اپنے ذاتی استعمال کے لیے دو کی بورڈ بنا رکھے ہیں۔ ایک اردو کا اور ایک پشتو کا۔ مگر میں دونوں کو معیاری کی بورڈ نہیں سمجھتی۔
  9. جیہ

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    جزاک اللہ ابن الحسن، آپ نے صحیح معانی بتائیں۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتی ہوں۔۔۔
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اچھا۔۔۔۔؟ مجھے ان ٹیکنیکی باتوں کا کچھ خاص پتہ نہیں۔ بس اللہ کرے کہ یہ مسئلہ جلد از جلد حل ہوجائے
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یہ میں کیا سن رہی ہوں۔ کیا ہوگیا ہے ان سعودی والوں کو۔۔۔ کس کس کو بلاک کریں گے۔۔ :oops: میرے لیےانتہائ صدمے کی بات ہے، اور میں کیا کہہ سکتی ہوں :(
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کیا زمانہ آگیا ہے۔ فہیم آپ کی تعریف کی تھی :cry:
  13. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    کار ٹیوننگ ورکشاپ کا مخفف کارنر میٹینگ کیا ہوتی ہے؟
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں مصروف ہوں ، ابھی نہیں آ سکتی فہیم بے شک آجائیں۔ ویسے وہ بڑے مستقل مزاج اور مزاج آشنا شخصیت ہیں۔۔۔۔۔ سچ کہا نا نوید صواحیب؟
  15. جیہ

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    مہوش آپ کو بتانا ہی ہوگا :lol: خیر کٹی منظور نہیں تو ہم بتاہی دیتے ہیں اس کا صحیح تلفظ ہے مَہ وَش ، Mah Wash مِہ وَش بھی ٹھیک ہے مگر مہ وِش بالکل غلط ہے۔ کیونکہ وِش ہندی میں زہر کو کہتے ہیں اور وَش چہرے کو کہتے ہیں۔ مہوَش کا مطلب بنتا ہے ۔ چاند جیسے چہرے والی :) غالب نے کیا خوب...
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اللہ کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے واپس آگئے۔ ای میل ابھی چیک کرتی ہوں۔ باباجانی ایم مبین کے افسانوں پر کام شروع کیا ہے۔
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اہا۔۔۔۔۔ بابا جانی آئے ہیں۔۔۔۔۔ :) السلام علیکم بابا جانی۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ؟ میں بھی ٹھیک ہوں۔ کیسا رہا دورہ علی گڑھ اور جے پور کا۔
  18. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    گیلین سے سارہ اور سارا میں کیا فرق ہے؟
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چپ کہاں۔۔۔ موا نیٹ اتنا سلو ہے کہ جی چاہتا ہے کمپیوٹر مانیٹر اٹھا کر باہر پھینک دوں۔ مگر باہر سردی ہے نا۔۔۔ اسی وجہ سے صبر کر رہی ہوں۔۔۔۔ اگر حجاب کی طرح کراچی میں ہوتی تو کب کا پھینک چکی ہوتی۔۔۔ کیوں حجاب؟
  20. جیہ

    ‘زلف‘

    اس زلف کو پھبتی کہ شبِ دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
Top