جمشید
مشہور فارسی حکمران جس کا جام جہاں نما مشہور ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک آئنہ تھا جس میں سارے دنیا حالات دیکھائے دیتے تھے۔ کوئ کہتا ہے کہ یہ ایک شراب پینے کا پیالہ تھا۔
بقول غالب
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا
ساغرِ جم سے مرا جامِ سفال اچّھا ہے
جم ۔ جمشید کا مخفف ہے
طریقہ
طریقہ
استانی نے بچے کے رپورٹ بک میں یہ ریمارکس لکھے:
" پڑھائ میں اچھا ہے مگر۔۔۔۔۔۔ زیادہ وقت لڑکیوں کے درمیان رہنا پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں اس کے لیے ایک طریقہ استعمال کرنے والی ہوں"
ماں نے یہ ریمارکس پڑھے تو استانی کے نام ایک رقعہ لکھا:
"شکریہ میڈم! اگر آپ کا طریقہ کامیاب...
ظفر بھائ آپ نے جو کچھ میرے بارے میں لکھا ہے وہ میرے لیے “باعثِ افتخار“ ہے۔ بہت بہت شکریہ۔
غالب تو بس غالب ہیں ۔ اور میں غالب کی شاعری سے بہت متاثر ہوں بلکہ میں غالب کے متاثرین میں سے ایک ہوں۔
اور ہاں ۔۔۔۔ پھولوں کے لیے بھی شکریہ۔۔۔
پشتو کا ایک مشہور ٹپہ ہے۔ میں ترجمہ کرتی ہوں۔۔
تم نے...